Browsing Category

تازہ ترین

  ویبینار میں عالمی ریسرچ گرانٹس حاصل کرنے میں مصنوعی ذہانت کے کردار کا جائزہ

اسلام آباد، یکم اگست (عسکر خصوصی رپورٹ): بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد (IIUI) اور یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی (UET) لاہور نے مشترکہ طور پر بین الاقوامی ریسرچ فنڈنگ ​​حاصل کرنے میں مصنوعی ذہانت کے استعمال پر ایک ویبینار…

  پاکستان کی برآمدات مالی سال 24-2025 میں 31.75 ارب امریکی ڈالر تک پہنچ گئیں: رپورٹ

اسلام آباد، 1 اگست (عسکر خصوصی رپورٹ ): تجارتی جائزہ کمیٹی کے آج ہونے والے اجلاس کے مطابق، پاکستان کی برآمدات مالی سال 24-2025 میں 31.75 ارب امریکی ڈالر تک پہنچ گئیں، جو پچھلے سال کے 30.76 ارب امریکی ڈالر سے زیادہ ہیں، باوجود اس کے کہ عالمی…

لوک ورثہ ہیریٹیج میوزیم میں “میو کمیونٹی” کے لیے ایک نئے ثقافتی ڈایوراما کا قیام عمل میں…

اسلام آباد (یکم اگست 2025) لوک ورثہ ہیریٹیج میوزیم میں "میو کمیونٹی" کے لیے ایک نئے ثقافتی ڈایوراما کا قیام عمل میں لایا ہے، جو میو کمیونٹی کی منفرد تاریخ، ثقافت اور روایات کو نمایاں کرتا ہے، جو پاکستان کے متنوع ثقافتی منظر نامے میں ایک اہم…

صدر آصف علی زرداری سے وزیرِ اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی بلاول ہاؤس کراچی میں ملاقات

صدر آصف علی زرداری سے وزیرِ اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی بلاول ہاؤس کراچی میں ملاقات ملاقات میں بلوچستان کی ترقی اور مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلۂ خیال وزیرِ اعلیٰ نے صدرِ مملکت کو صوبے میں امن و امان اور ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے…

پشاور: وفاقی محتسب کی ہدایت پر کھلی کچہری و آگاہی مہم، شہریوں کی شکایات کا موقع پر ازالہ

پشاور: وفاقی محتسب کی ہدایت پر کھلی کچہری و آگاہی مہم، شہریوں کی شکایات کا موقع پر ازالہ وفاقی محتسب اعجاز احمد قریشی کی خصوصی ہدایت پر وفاقی محتسب کے ڈپٹی ایڈوائزر پشاور بختیار گل کی سربراہی میں صدہ میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا۔ کھلی…

اے این ایف کا ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن۔

اے این ایف کا ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن۔ 9 کاروائیوں کے دوران 7 ملزمان گرفتار ۔ کاروائیوں میں 75 لاکھ 61 ہزار روپے سے زائد مالیت کی 76.283 کلو گرام منشیات برآمد۔ باچا خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر قطر جانے والے…

آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی ہدایت پر ٹریفک پلان میں مزید بہتری۔

آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی ہدایت پر ٹریفک پلان میں مزید بہتری۔ سی ٹی او کیپٹن (ر) سید ذیشان حیدر کی زیرِ نگرانی وفاقی دارالحکومت کی مرکزی شاہراہوں پر نفری میں اضافہ کر دیا گیا۔ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر موٹر سائیکل/گاڑیاں…

گلگت؛ بگروٹ گلیشیر پھٹنے سے باپ بیٹا کھائی میں گرے تھے ۔۔۔ ترجمان صوبائی حکومت

گلگت؛ بگروٹ گلیشیر پھٹنے سے باپ بیٹا کھائی میں گرے تھے ۔۔۔ ترجمان صوبائی حکومت گلگت ؛ مقامی لوگوں اور ریسکیو 1122 نے باپ کو بچا لیا جبکہ بیٹا جابحق ہوئے ۔۔ ترجمان صوبائی حکومت گلگت ؛ ضلع دیامر کا علاقہ کھنبری میں تازہ سیلابی ریلوں نے ہر طرف…

گلگت بلتستان سیلابی تباہ کاریاں ۔۔۔

گلگت بلتستان سیلابی تباہ کاریاں ۔۔۔ گلگت ؛ صوبے میں ایمرجنسی نافذ ہے ۔۔ فیض اللہ فراق ترجمان حکومت گلگت بلتستان گلگت ؛ وزیر اعلی گلگت بلتستان نے وزیر اعظم پاکستان کو گلگت بلتستان کے دورے کی دعوت دی ہے ۔۔ ترجمان صوبائی حکومت گلگت ؛ صوبے کو…

بار کی سیاست کو بارز تک محدود رکھا جانا چاہیے تاکہ عدلیہ اور وکلاء کا ادارہ غیر جانبدار تشخص برقرار…

اسلام آباد، 1 اگست 2025ء: وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ سے ملتان ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن سمیت جنوبی پنجاب کی بار ایسوسی ایشنز کے وفود نے ملاقات کی۔ ملاقات میں وکلاء کی فلاح و بہبود، بار ایسوسی ایشنز کو درپیش مسائل اور ان…