Browsing Category

Top Headlines

بلوچستان، پوست کی فصلوں کیخلاف آپریشن، متعدد کھیت تلف

حال نیوز۔۔۔۔۔بلوچستان میں پوست کی فصلوں کیخلاف آپریشن، متعدد کھیت تلف کر دیئے گئے، صوبے میں منشیات کے خاتمے تک مہم جاری رکھنے کا اعلان، کاشتکاروں کے لیے متبادل روزگار کے منصوبے بھی زیرِ غور ہیں۔ بلوچستان میں پوست کی غیر قانونی کاشت کے خلاف…

ویزا پالیسی میں مزید سختیاں، موٹے افراد اب امریکہ نہیں جا سکیں گے

حال نیوز۔۔۔۔۔۔ویزا پالیسی میں مزید سختیاں، موٹے افراد اب امریکہ نہیں جا سکیں گے، امریکا کی نئی ویزا پالیسی کے مطابق موٹاپا اور ذیابیطس میں مبتلا افراد کا داخلہ بندکر دیا گیا ہے، امریکا کی حکومت نے ایک نئے فیصلے کے تحت موٹاپے اور ذیابیطس میں…

فلم تھما کی بلاک بسٹر کامیابی کے بعد اداکارہ رشمیکا مندانا خوشی سے نہال

حال نیوز۔۔۔۔۔۔فلم تھما کی بلاک بسٹر کامیابی کے بعد اداکارہ رشمیکا مندانا خوشی سے نہال ہو گئیں۔ کسی ایک سپر اسٹار کے ساتھ کام کا موقع ملا تو وہ پربھاس ہوں گے۔ معروف انڈین اداکارہ رشمیکا مندانا اپنی تازہ ترین فلم ”تھما“کی شاندار کامیابی کے…

27 ویں آئینی ترمیم کی منظوری، حکومت کیلئے پیپلز پارٹی کی حمایت ناگزیر

حال نیوز۔۔۔۔۔۔۔27 ویں آئینی ترمیم کی منظوری، حکومت کیلئے پیپلز پارٹی کی حمایت ناگزیر ہو گئی۔ وفاقی حکومت نے 27 ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے لیے جلد بازی نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا، پاکستان تحریک انصاف، جمعیت علماء اسلام سمیت دیگر اپوزیشن…

فوج سیاست میں الجھنا نہیں چاہتی، دہشتگردوں سے بات نہیں ہوگی، پاک فوج

حال نیوز۔۔۔۔۔۔فوج سیاست میں الجھنا نہیں چاہتی، دہشتگردوں سے بات نہیں ہوگی۔ پاکستان کی سیکیورٹی کے ضامن مسلح افواج ہیں یہ ضمانت کابل کو نہیں دینی۔ افغانستان میں ڈرون حملوں پر امریکا سے کوئی معاہدہ نہیں، طالبان نے کوئی باضابطہ شکایت نہیں…

اراکین بلوچستان اسمبلی کے فرانس میں سیر سپاٹے، عوام کا پیسہ اڑانے لگے

حال نیوز۔۔۔۔۔۔اراکین بلوچستان اسمبلی کے فرانس میں سیر سپاٹے، عوام کا پیسہ اڑانے لگے۔ تصاویر وائرل ہونے پر عوامی غصے میں اضافہ ہو گیا۔ عوامی وسائل کا ضیاع قرار، مالی بحران میں غیر ملکی دورہ عوام سے ناانصافی ہے۔ بلوچستان اسمبلی کے ایک اعلی…

حماس نے مزید 2اسرائیلی قیدیوں کی لاشیں دیدیں، 15 فلسطینیوں کی میت وصول

حال نیوز۔۔۔۔۔۔۔حماس کی جانب سے مزید 2اسرائیلی قیدیوں کی لاشیں اسرائیل کے حوالے کر دی گئیں جبکہ 15 فلسطینیوں کی میت وصول کی گئیں۔ ریڈ کراس کمیٹی نے غزہ میں زیر حراست 2اسرائیلی قیدیوں کی لاشیں وصول کر لی۔حماس نے اعلان کیا تھا کہ وہ اسرائیل…

بلوچستان کی ترقی اور خوشحالی کیلئے نوجوانوں کو بااختیار بنانا ہو گا، جنرل عاصم منیر

حال نیوز۔۔۔۔۔۔۔بلوچستان کی ترقی اور خوشحالی کیلئے نوجوانوں کو بااختیار بنانا ہو گا، ذاتی سیاسی ایجنڈوں کی نفی کرنے کی ضرورت ہے،ہندوستانی سپانسرڈ پراکسیز، فتنہ الہندوستان اور فتنہ الخوارج تشدد کو ہوا دینے کیلئے بدنیتی سے عوام دشمن و ترقی…

آزاد جموں وکشمیر حکومت خاتمے کے قریب، مسلم لیگ ن کا علیحدگی کا اعلان

حال نیوز۔۔۔۔۔۔۔آزاد جموں وکشمیر میں انوار الحق کی حکومت خطرے میں پڑھ گئی۔ پاکستان پیپلز پارٹی نے وزیراعظم آزاد کشمیر کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کی تیار کر لی جبکہ مسلم لیگ ن آزاد کشمیر نے حکومت سے علیحدگی اور اپوزیشن میں بیٹھنے کا اعلان…

سپر سٹار عامر خان کیلئے بڑی خوشخبری، ان کی بیٹی ایرا خان نے ایک خبر شیئر کر دی

حال نیوز۔۔۔۔۔۔۔انڈین فلم انڈسٹری کے سپر سٹار عامر خان کیلئے بڑی خوشخبری آ گئی، ان کی بیٹی ایرا خان نے ایک خبر شیئر کر دی۔ انڈین اسٹار اداکار عامر خان کی صاحبزادی ایرا خان نے اپنی مکمل ذہنی صحت کی خبر شیئر کردی۔ ایرا خان نے سوشل میڈیا پر…