آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی ہدایت پر ٹریفک پلان میں مزید بہتری۔

آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی ہدایت پر ٹریفک پلان میں مزید بہتری۔

سی ٹی او کیپٹن (ر) سید ذیشان حیدر کی زیرِ نگرانی وفاقی دارالحکومت کی مرکزی شاہراہوں پر نفری میں اضافہ کر دیا گیا۔

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر موٹر سائیکل/گاڑیاں تھانہ بند کی جائیں گی۔

اوورلوڈ گاڑیاں، لوڈر رکشہ کا دارالحکومت میں داخلہ بند، کیپٹن ر ذیشان حیدر

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر سخت کارروائی کی جائیں گی۔

سگنل توڑنے، اوور اسپیڈنگ، لین وائلیشن، اور غلط پارکنگ پر جرمانے اور قانونی کارروائی عمل میں لائی جائیں گی۔

شہریوں سے ٹریفک قوانین کی پابندی پر تعاون کی اپیل، سی ٹی او

ٹریفک رواں دواں رکھنے اور حادثات کی روک تھام کیلئے بہتر اقدامات کیے جائیں گے۔ چیف ٹریفک آفیسر

ڈرون کیمروں کے ذریعے نگرانی کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔ سی ٹی او

اسلام آباد ٹریفک پولیس کی طرف سے مساوی بنیادوں پر قانون پر عملدرآمد کیا جائے گا۔ کیپٹن ر ذیشان حیدر

اسلام آباد ٹریفک ایجوکیشن یونٹ عوامی آگاہی کے لئے مرکزی شاہراہوں پر موجود رہے گی۔

سینئر افسران شاہراہوں پر ٹریفک کی روانی کو یقینی بنانے کے لئے موجود رہیں۔ کیپٹن ر ذیشان حیدر

You might also like

Comments are closed.