Browsing Category

بین الاقوامی

غزہ میں امن فورسز کی تعیناتی، پاکستان کیلئے گرین سگنل، ترکیہ کیلئے صاف انکار

حال نیوز۔۔۔۔۔۔۔غزہ میں امن فورسز کی تعیناتی کے حوالے سے اسرائیل کی جانب سے پاکستان کیلئے گرین سگنل مل گیا جبکہ ترکیہ کیلئے صاف انکار کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اسرائیلی میڈیا رپورٹس میں دعوی کیا گیا ہے کہ غزہ میں دو سالہ جنگ کے بعد…

فلسطین میں کون سے ممالک کی فوج تعینات کرنی ہے فیصلہ ہم کرینگے، نیتن یاہو

حال نیوز۔۔۔۔۔۔فلسطین کے علاقے غزہ میں کون کون سے ممالک کی فوج تعینات کرنی ہے اس کا فیصلہ اسرائیل کرے گا۔ ہماری یہ پالیسی امریکا کے لیے بھی قابلِ قبول ہے، جیسا کہ اس کے اعلی حکام نے حالیہ دنوں میں واضح طور پر کہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بنیامین…

پاکستان ہمارا اہم اتحادی ہے شراکت داری کو مزید مضبوط بنائینگے، امریکہ

حال نیوز۔۔۔۔۔۔پاکستان ہمارا اہم ترین اتحادی ہے پاکستان کے ساتھ اپنی شراکت داری کو مزید مضبوط بنائینگے، پاکستان کے ساتھ اسٹریٹجک تعلقات بڑھانے کے خواہشمند ہیں۔ امریکا اور پاکستان کے درمیان طویل عرصے سے انسدادِ دہشت گردی کے شعبے میں تعاون رہا…

پاکستان کے فیلڈ مارشل بہترین انسان، پاک افغان تنازع حل ہو جائیگا، ٹرمپ

حال نیوز۔۔۔۔۔۔۔ امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے دورہ ملائیشیاء کے دوران ایک بار پھر پاکستان کے چیف آف آرمی سٹاف فیلڈ مارسل جنرل سید عاصم منیر اور شہباز شریف وزیراعظم پاکستان کو بہترین اور زبردست لوگ قرار دے دیا۔ امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا…

ٹرمپ کی جارحانہ پالیسی میں تیزی، روس کی بڑی کمپنیوں پر پابندی لگا دی

حال نیوز۔۔۔۔۔۔۔امریکہ کے صدر ٹرمپ کی جانب سے مختلف ممالک پر پابندیاں لگانے کا سلسلہ تسلسل سے جاری ہے۔ امریکی صدر نے روس کی تیل پیدا کرنے والی بڑی کمپنیوں پر پابندی لگا دی۔ تفصیلات کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ امریکی صدر کے مطابق روس کی دو بڑی…

حماس نے مزید 2اسرائیلی قیدیوں کی لاشیں دیدیں، 15 فلسطینیوں کی میت وصول

حال نیوز۔۔۔۔۔۔۔حماس کی جانب سے مزید 2اسرائیلی قیدیوں کی لاشیں اسرائیل کے حوالے کر دی گئیں جبکہ 15 فلسطینیوں کی میت وصول کی گئیں۔ ریڈ کراس کمیٹی نے غزہ میں زیر حراست 2اسرائیلی قیدیوں کی لاشیں وصول کر لی۔حماس نے اعلان کیا تھا کہ وہ اسرائیل…

بنگلہ دیش نے تاریخ رقم کر دی، جرائم میں ملوث 15 اعلیٰ فوجی افسران کو گرفتار کر لیا گیا

حال نیوز۔۔۔۔۔۔۔بنگلہ دیش حکومت نے تاریخ رقم کر دی، جرائم میں ملوث 15 اعلیٰ فوجی افسران کو گرفتار کر لیا گیا۔ شیخ حسینہ کے دور میں جبری گمشدگیوں کے مقدمات، 5 جنرلز سمیت 15 افسران عدالت کے سامنے،حسینہ اور مشیروں کے خلاف اشتہارات جاری…

ایران کا امریکی صدر ٹرمپ کو دو ٹوک جواب، مذاکرات سے انکار کر دیا

حال نیوز۔۔۔۔۔۔ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو دو ٹوک جواب دے دیا، جوہری مذاکرات کرنے سے صاف انکار کر دیا۔ امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے جوہری مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کی پیشکش کو سپریم لیڈر ایران…

ٹرمپ اسرائیلی حمایت میں پھر سامنے آ گئے، جنگ بندی کی خلاف ورزی نظر انداز

حال نیوز۔۔۔۔۔۔امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایک بار پھر اسرائیل کی حمایت میں سامنے آ گئے،اسرائیل کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کو نظر انداز کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق اسرائیل نے غزہ پر وحشیانہ بمباری کے بعد جنگ بندی معاہدے کی بحالی کا اعلان…

اسرائیل تمام آداب بھول گیا، جنگ بندی کی درجنوں بار خلاف ورزیاں

حال نیوز۔۔۔۔۔۔اسرائیل تمام آداب بھول گیا، اسرائیلی فوج کی جانب سے جنگ بندی کی درجنوں بار خلاف ورزیاں کی گئی۔ فلسطین اسرائیل جنگی بندی کے بعد اسرائیلی حملوں میں 97فلسطینی شہید اور 230زخمی ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق غزہ کے سرکاری میڈیا آفس نے…