Browsing Category

بین الاقوامی

انڈین آرمی افسران جنسی درندے بن گئے، خواتین کی عزتیں نیلام ہونے لگیں

حال نیوز۔۔۔۔۔۔انڈین آرمی افسران جنسی درندے بن گئے، خواتین کی عزتیں نیلام ہونے لگیں، انڈین آرمی میں خواتین افسران کے ساتھ جنسی ہراسانی کے سنگین واقعات کا انکشاف، 2015 سے 2025 تک کئی مقدمات منظرِ عام پر، انصاف صرف عدالتی مداخلت سے ممکن، فوجی…

ترکیہ میں دہشتگردی ختم ایک نئے خوبصورت دور کا آغاز ہو چکا، طیب ایردوان

حال نیوز۔۔۔۔۔ترکیہ میں دہشتگردی مکمل ختم اور ایک نئے خوبصورت دور کا آغاز ہو چکا ہے، کرد مسئلے کے حل کے لیے تمام فریقوں کو کردار ادا کرنے کی ضرورت ہے، قید میں موجود کرد رہنما ء عبداللہ اوجلان کو پارلیمان سے خطاب کی اجازت دی جا سکتی ہے،  …

غزہ میں عالمی امن سیکورٹی فورس کا قیام، امریکہ کی اقوام متحدہ منظوری طلب

حال نیوز۔۔۔۔۔۔۔غزہ میں عالمی امن سیکورٹی فورس کا قیام، امریکہ نے اقوام متحدہ منظوری طلب کر لی۔ یہ فورس ’غزہ بورڈ آف پیس‘ کے مشورے سے قائم کی جائے گی، جس کی صدارت امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کریں گے۔ امریکا نے اقوام متحدہ سے غزہ میں بین…

غزہ کے بچوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی، جنگ کے بعد سکول دوبارہ کھل گئے

حال نیوز۔۔۔۔۔۔۔غزہ کے بچوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی، جنگ کے بعد سکول دوبارہ کھل گئے، دو سالہ جنگ کے بعد غزہ کے بچوں کی بتدریج سکولوں میں واپسی شروع ہو گئی۔بچے اور والدین خوش، سکولوں میں فی الحال سہولیات دستیاب نہیں، اسکولوں کی عمارتیں…

پاکستان اور شمالی کوریا ایٹمی تجربات کررہے ہیں مگر بتاتے نہیں، صدر ٹرمپ

حال نیوز۔۔۔۔۔۔پاکستان اور شمالی کوریا ایٹمی تجربات کرتے ہیں مگر بتاتے نہیں،امریکی صدر ٹرمپ نے پاکستان کو ایٹمی تجربات کرنے والے ممالک میں شامل قرار دیدیا۔ ہمارے ہتھیار بہترین ہیں، میں ہی وہ شخص ہوں جس نے انہیں اپنی 4 سالہ مدت کے دوران…

ٹرمپ کی متنازعہ ویزہ پالیسی نافذ، سیاہ فاموں پر سفید فاموں کو ترجیح دیدی

حال نیوز۔۔۔۔۔۔۔امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے متنازعہ ویزہ پالیسی نافذکر دی، سیاہ فاموں پر سفید فاموں کو ترجیح دیدی۔ نئی پالیسی کے تحت پناہ گزینوں کی سیکیورٹی جانچ مزید سخت کر دی جائے گی۔ امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 2026کے لیے تارکینِ وطن کے…

مودی ایک بزدل شخص، ٹرمپ کے سامنے کھڑے نہیں ہو سکتے، راہول گاندھی

حال نیوز۔۔۔۔۔۔۔نریندر مودی ایک بزدل انسان ہے جس کے پاس کوئی وژن نہیں ہے۔ آپریشن سندورکی ناکامی پرشکست خوردہ مودی کی خاموشی پرپوراہندوستان سیخ پا ہے۔ 7طیارے گرانے کے دعوے پر مودی کی خاموشی، دعوے کی تصدیق کرتی ہے۔ آپریشن سندورکی ناکامی پرشکست…

امریکہ نے چین پر عائد کردہ ٹیرف 57 سے کم کر کے47 فیصد کر دیا

حال نیوز۔۔۔۔۔۔۔امریکہ نے چین پر عائد کردہ ٹیرف 57 سے کم کر کے47 فیصد کر دیا۔ چینی و امریکی صدور ملاقات، چینی صدر سے ملاقات کو1 سے 10 کے اسکیل پر 12 نمبرز دوں گا، ملاقات میں بہت سارے فیصلے کیے گئے۔ آئندہ سال اپریل میں چین کا دورہ کروں گا،…

جنگ بندی معاہدہ نظر انداز، نیتن یاہو نے فضائی حملوں کا حکم دیدیا

حال نیوز۔۔۔۔۔۔جنگ بندی معاہدہ نظر انداز، اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو نے غزہ پر فضائی حملوں کا حکم دیدیا۔ البصرا میں ایک گھر پر اسرائیلی فضائی حملے میں دو افرادجاں بحق اور چار زخمی ہو گئے۔اسرائیل کے وزیر اعظم بنیامین نتن یاہو نے غزہ پٹی…

مسلمانوں سے شدید نفرت بی جے پی کا انتخابی ہتھکنڈا اور وطیرہ بن گیا

حال نیوز۔۔۔۔۔۔۔مسلمانوں سے شدید نفرت بی جے پی کا انتخابی ہتھکنڈا اور وطیرہ بن گیا۔ عام انتخابات میں بی جے پی کے رہنماؤں کی جانب سے مجموعی طور پر 373نفرت انگیز تقاریر ریکارڈ کی گئیں جن میں سے 354کا ہدف مسلمان تھے۔ بی جے پی اور آر ایس ایس نے…