Browsing Category

بین الاقوامی

غیر قانونی طور پر ایران میں داخل ہونے والے 10 افراد جاں بحق

حال نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔ایران میں غیر قانونی طور پر داخل ہونیوالے 10 افغان شہری ایرانی بارڈر گارڈز کی فائرنگ سے ہلاک ہو گئے، روزگار کی تلاش میں ایران جا رہے تھے، شیخ ابو نصر فراحی بارڈر پوائنٹ کے راستے سرحد عبور کرتے گارڈز نے فائرنگ کر دی۔ افغان…

اگر جنگ کی طرف دھکیلا گیا تو ہم تیار ہیں، پیوٹن

حال نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔اگر جنگ کی طرف دھکیلا گیا تو ہم تیار ہیں، یورپ اگر جنگ کرنا چاہتا ہے تو روس بھی تیار ہے، پہلے یورپی لیڈرز یوکرین کے حوالے مذاکرات سے الگ رہے اب معاہدہ خراب کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ یورپ…

سیلاب کی تباہ کاریاں جاری، ہلاکتیں 1100 سے تجاوز کر گئیں

حال نیوز۔۔۔۔۔۔ایشیائی ممالک میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری، ہلاکتیں 1100 سے تجاوز کر گئیں، انڈونیشیا 604، سری لنکا 366، تھائی لینڈ 176، ملائیشیا میں 3افراد ہلاک ہوئے۔ ایشیائی ممالک میں سمندری طوفانوں، بارشوں، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ نے…

افغانستان عالمی دہشت گردی کا نیا ہیڈکوارٹر بن گیا، رپورٹ جاری

حال نیوز۔۔۔۔۔۔افغانستان عالمی دہشت گردی کا نیا ہیڈکوارٹر بن گیا؟ خطرناک عالمی رپورٹ سامنے آگئی، پاکستان کئی برسوں سے افغان سرزمین سے اٹھنے والی دہشت گردی کا سب سے بڑا نشانہ بنتا آیا ہے۔ عالمی جریدے یوریشیا ریویونے اپنی تازہ رپورٹ میں…

برطانوی شاہی خاندان کا ایک اور فرد تمام اعزازات سے محروم ہو گیا

حال نیوز۔۔۔۔۔۔برطانوی شاہی خاندان کا ایک اور فرد تمام اعزازات سے محروم ہو گیا، کنگ چارلس نے اپنے چھوٹے بھائی کو تمام شاہی اعزازات سے محروم کر دیا، یہ اقدام شاہی خاندان کیلئے ایک تاریخی موڑ ہے بلکہ اس نے شاہی روایات، ذمہ داریوں اور احتساب کے…

امریکہ، افغان شہری جرائم میں ملوث، فہرست تیار، کارروائی کا فیصلہ

حال نیوز۔۔۔۔۔۔۔امریکہ، افغان شہری جرائم میں ملوث، فہرست تیار، کارروائی کا فیصلہ کر لیا گیا، دہشت گردی اور سنگین جرائم میں ملوث افغان شہریوں کی تصاویر جاری، امیگریشن درخواستیں معطل کر دی گئیں۔امریکی محکمہ ہوم لینڈ سیکیورٹی نے دہشت گردی اور…

ڈٹوہ نے سری لنکا میں تباہی مچا دی، سینکڑوں افراد ہلاک، ہزاروں بے گھر

حال نیوز۔۔۔۔۔۔۔ڈٹوہ نے سری لنکا میں تباہی مچا دی، سینکڑوں افراد ہلاک، ہزاروں بے گھر ہو گئے، پاکستان کی امدادی کوششوں میں بھارتی فضائی حدود کی بندش حائل، بھارتی حکومت کی روایتی تنگ نظری اور پاکستان دشمنی ریلیف آپریشن کی راہ میں بڑی رکاوٹ بن…

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت کم ترین سطح پر آ گئی

حال نیوز۔۔۔۔۔۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت کم ترین سطح پر آ گئی، 60فیصد عوام نے ٹرمپ کی وائٹ ہاؤس واپسی کے بعد ان کی کارکردگی کو نامناسب قرار دیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت دوسری مدت صدارت کے 10ماہ بعد اپنی کم ترین سطح پر پہنچ…

آسٹریلیا نے 16 سال سے کم عمر بچوں پر سوشل میڈیا بند کردیا

حال نیوز۔۔۔۔۔۔آسٹریلیا نے 16 سال سے کم عمر بچوں پر سوشل میڈیا بند کردیا، آسٹریلوی حکومت نے ذمہ داری والدین کے بجائے براہِ راست سوشل میڈیا کمپنیوں پر عائد کی ہے۔ آسٹریلیا نے بچوں کے لیے سوشل میڈیا کے استعمال پر نئی پابندی نافذ کرتے ہوئے خود…

عالمی امن معاہدے کے برخلاف اسرائیل کا نیا آپریشن کرنیکا اعلان

حال نیوز۔۔۔۔۔۔۔عالمی امن معاہدے کے برخلاف اسرائیل نے نیا آپریشن کرنیکا اعلان کر دیا، یہ آپریشن نیا ہے اور اس آپریشن کا حصہ نہیں ہے جو جنوری میں کیاتھا۔ اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی حصے میں نیا آپریشن شروع کرنے کا اعلان کر…