Browsing Category

بین الاقوامی

چین ہمیشہ امن، تعاون، دوستی اور اتحاد کے ترقیاتی نظریات پر عمل پیرا رہا ہے، صدر کیوبا

:کیوبا کے صدر میگوئل دیاز کانیل حال ہی میں چین کے دورے پر پہنچے جہاں انہوں نے چینی عوام کی جاپانی جارحیت کے خلاف مزاحمتی جنگ اور عالمی فاشزم مخالف جنگ میں فتح کی 80ویں سالگرہ کی تقریب میں شرکت کی۔ اس موقع پر صدر دیاز کانیل نے چائنا میڈیا…

سکھ رہنمائوں کا اگلا خالصتان ریفرنڈم کینیڈا کے شہر اوٹاوا میں کرانے کا اعلان

مودی حکومت کی فسطائیت اور ہندوتوا نظریات نے نہ صرف بھارت کے سیکولر تشخص کو داغدار کیا بلکہ اقلیتوں کے صبر کا پیمانہ بھی لبریز کردیا ہے۔کشمیر میڈیاسروس کے مطابق فسطائی بھارتی حکومت کی طرف سے سکھ برادری کے خلاف جابرانہ ہتھکنڈوں کے استعمال اور…

جنگیں رکوانے پر امریکی صدر ٹرمپ نے اپنے لئے نوبیل انعام کا مطالبہ کر دیا

حال نیوز۔۔۔۔۔ امریکہ کے صدر نے جنرل اسمبلی کے 80ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ میں نے دنیا میں 7 جنگیں ختم کرائی مجھے نوبیل انعام ملنا چاہیے۔انکا کہنا ہے کہ فلسطین میں جنگ ختم کرنے کے لیے عالمی برادری کو اپنا کردار ادا کرنا…

چینی وزیرِ خارجہ وانگ ای اسلام آباد میں چھٹے پاک-چین وزرائے خارجہ اسٹریٹجک ڈائیلاگ میں شرکت کریں گے

اسلام آباد، 20 اگست  چین کے وزیرِ خارجہ وانگ ای جمعرات کو پاکستان پہنچیں گے جہاں وہ اسلام آباد میں منعقد ہونے والے چھٹے پاک-چین وزرائے خارجہ اسٹریٹجک ڈائیلاگ کی مشترکہ صدارت کریں گے۔ بیجنگ میں معمول کی پریس بریفنگ کے دوران چینی وزارتِ…

یوکرین نیٹو کو بھول جائے، کچھ علاقے روس کو دینا ہونگے، ٹرمپ نے امن منصوبہ پیش کردیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےروس اور یوکرین کے درمیان امن کا منصوبہ پیش کرتے ہوئے یوکرین پر کچھ علاقے روس کو دینے کا مشورہ دیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی سوشل میڈیا پوسٹ میں یوکرین پر زور دیا ہے کہ وہ روس کو کچھ علاقے دینے پر آمادہ…

سعودی عرب میں افغان شہری کو ہیروئن اسمگلنگ کے جرم میں موت کی سزا

مکہ مکرمہ: سعودی عرب میں منشیات اسمگلنگ کے جرم میں ایک افغان شہری کو سزائے موت دے دی گئی۔ سعودی وزارت داخلہ کے مطابق غلام رسول فقیر نامی افغان شہری پر مملکت میں ہیروئن اسمگل کرنے کا الزام تھا۔ مجاز عدالت نے جرم ثابت ہونے پر اسے…

افریقی سیاسی جماعتوں کا اجلاس؛ مشاہد حسین کا ایشیا میں’’منڈیلا ماڈل‘‘ کی تقلید پر زور

مشاہد حسین سید نے افریقی سیاسی جماعتوں کے اجلاس سے خطاب کے دوران ایشیا میں مفاہمت کے ’’منڈیلا ماڈل‘‘ کی تقلید پر زور دیا۔ مشاہد حسین سید تاریخی اہمیت کے حامل پہلے افریقی سیاسی جماعتوں کے اجلاس سے خطاب کے لیے خصوصی طور پر مدعو…

غزہ میں 50 ہزار بچے شہید یا زخمی ہوئے، اقوام متحدہ کا خوفناک انکشاف

اقوام متحدہ کے ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی (UNRWA) نے خبردار کیا ہے کہ غزہ میں بچے بھوک سے مر رہے ہیں اور "بچوں پر جنگ" کو فوری طور پر ختم ہونا چاہیے۔ ایجنسی کے مطابق غزہ پٹی میں معائنہ کیے جانے والے زیادہ تر بچے کمزور، لاغر اور موت…

ناسا کے کریو-10 کے خلا باز پانچ ماہ کا مشن مکمل کرنے کے بعد (آج )کیلیفورنیا کے ساحل کے قریب سمندر…

واشنگٹن۔9اگست :ناسا کےسپیس ایکس کریو-10 کے خلا بازبین الاقوامی خلائی سٹیشن پر پانچ ماہ طویل سائنسی اور تحقیقی مشن مکمل کرنے کے بعد آج ( ہفتے کی )صبح کیلیفورنیا کے ساحل کے قریب سمندر میں اتریں گے۔ چینی خبررساں ادارے شنہو اکے مطابق ناسا کے…

ناسا کے کریو-10 کے خلا باز پانچ ماہ کا مشن مکمل کرنے کے بعد (آج )کیلیفورنیا کے ساحل کے قریب سمندر…

واشنگٹن۔9اگست :ناسا کےسپیس ایکس کریو-10 کے خلا بازبین الاقوامی خلائی سٹیشن پر پانچ ماہ طویل سائنسی اور تحقیقی مشن مکمل کرنے کے بعد آج ( ہفتے کی )صبح کیلیفورنیا کے ساحل کے قریب سمندر میں اتریں گے۔ چینی خبررساں ادارے شنہو اکے مطابق ناسا کے…