Browsing Category
تازہ ترین
باجوڑ میں خارجیوں کا جھوٹ بے نقاب
باجوڑ میں خارجیوں کا جھوٹ بے نقاب
باجوڑ میں قبائل اور خارجیوں کے بارے میں بات چیت میں جان بوجھ کر ابہام پیدا کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، سیکورٹی ذرائع
زمینی حقائق کچھ اس طرح ہیں;
(1) خوارج باجوڑ میں آبادی کے درمیان رہ کر دہشتگردانہ اور…
اے این ایف کا تعلیمی اداروں کے اطراف اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن
اے این ایف کا تعلیمی اداروں کے اطراف اور ملک کے مختلف
شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن۔
6 کاروائیوں کے دوران 9 ملزمان گرفتار ۔
کاروائیوں میں 6 کروڑ 56 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 223 کلوگرام منشیات برآمد۔
تعلیمی اداروں میں…
صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا میجر طفیل محمد شہید (نشانِ حیدر) کو ان کی 67 ویں یومِ شہادت پر زبردست…
صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا میجر طفیل محمد شہید (نشانِ حیدر) کو ان کی 67 ویں یومِ شہادت پر زبردست خراجِ عقیدت
آج سے 67 برس قبل میجر طفیل محمد شہید (نشانِ حیدر) نے دشمن کے خلاف بہادری سے لڑتے ہوئے مادرِ وطن پر جان قربان کی — صدرِ مملکت
پوری…
· کراچی: کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) کے دفتر میں ماحولیاتی مسائل اور بہتری…
· کراچی: کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) کے دفتر میں ماحولیاتی مسائل اور بہتری پر اہم اجلاس
· کراچی:وزیراعلیٰ سندھ کےمشیرماحولیات دوست محمدراہموں،سیکریٹری ماحولیات زبیر چنہ،ڈی جی سیپاوقارپھلپوٹو شریک
· …
نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کرتے ہوئے دہشت گردوں کے خلاف کارروائی ہر صورت ہوگی، طلال چوہدری
اسلام آباد۔7اگست :وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کرتے ہوئے دہشت گردوں کے خلاف کارروائی ہر صورت ہوگی ،زائرین کو ایران بھجوانے کے حوالے سے مسئلہ کا جلد حل نکال لیں گے۔جمعرات کو قومی اسمبلی میں…
وزیر اعظم شہباز شریف کا سابق چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ میاں اللہ نواز کے انتقال پر اظہارتعزیت
اسلام آباد۔7اگست :وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے سابق چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ میاں اللہ نواز کے انتقال پر افسوس اور ان کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم افس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق جمعرات کو اپنے تعزیتی بیان میں…
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے رکن قومی اسمبلی سردار غلام عباس اور سابق رکن قومی اسمبلی راجہ ریاض کی…
اسلام آباد۔7اگست :وزیراعظم محمد شہباز شریف سے رکن قومی اسمبلی سردار غلام عباس اور سابق رکن قومی اسمبلی راجہ ریاض نے ملاقات کی اور ملک کی مجموعی و سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ جمعرات کو وزیراعظم ا?فس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق…
وزیراعظم کا نئے مالی سال کے پہلے ہی مہینے میں برآمدات 2.7 ارب ڈالرز تک پہنچنے پر اظہار اطمینان ،…
اسلام آباد۔7اگست :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے نئے مالی سال کے پہلے ہی مہینے میں پاکستان کی برآمدات 2.7 ارب ڈالرز تک پہنچنے پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کی بہترین معاشی پالیسیوں اور ترجیحات کی بدولت معاشی اشاریے درست سمت میں…
وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت ملک کی بڑھتی ہوئی آبادی اور اس کے مسائل کے حل کے لئے اقدامات بارے…
اسلام آباد۔7اگست :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ملک کی بڑھتی ہوئی آبادی اور اس کے مسائل سے نمٹنے کے لئے صوبوں کے تعاون سے م ثر حکمت عملی تیار کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس حوالے سے قومی سطح کی پالیسی وقت کی اہم ضرورت ہے۔ جمعرات کو وزیر…
بینک الفلاح نے مینجمنٹ پروگرام میں 29 مستقبل کے رہنماؤں کو شامل کر لیا
کراچی، 7 اگست
(عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): بینک الفلاح نے اپنے الفا لیڈ مینجمنٹ ٹرینی پروگرام کے گیارہویں بیچ میں 29 غیر معمولی گریجویٹس کا خیرمقدم کیا ہے۔ 2015 میں شروع کیا گیا یہ پروگرام 329 سے زائد تربیت یافتہ افراد کی پرورش کر چکا ہے، جو…