Browsing Category

تازہ ترین

وینزویلا کے صدر نیویارک کی عدالت میں پیش، سنگین الزامات عائد

حال۔۔۔۔۔۔۔ وینزویلا کے صدر نیویارک کی عدالت میں پیش، سنگین الزامات عائد کر دیئے گئے، مادورو نے اپنے دور حکومت میں ملک کو منشیات کے کارٹیلز کا اڈہ بنا دیا تھا۔ وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کو نیویارک کے علاقے مین ہٹن کی ایک وفاقی عدالت…

شادی میں عمران خان کی تصویر لہرانا جرم بن گیا، 7 افراد گرفتار

حال۔۔۔۔۔۔۔ شادی میں عمران خان کی تصویر لہرانا جرم بن گیا، 7 افراد گرفتار کر لئے گئے، تقریب کے دوران ایک شخص نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی قد آور تصویر کی نمائش کی تو وہاں پر موجود لوگ اپنے جذبات کو قابو میں نہ رکھ سکے اور انہوں نے سابق…

لکی مروت، دہشتگردوں کی فائرنگ سے 3 پولیس اہلکار شہید ہو گئے

حال نیوز۔۔۔۔۔۔ لکی مروت، دہشتگردوں کی فائرنگ سے 3 پولیس اہلکار شہید ہو گئے، نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے ٹریفک پولیس اہلکاروں پرفائرنگ کی، واقعے کے بعد پولیس کی بڑی نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا گیا۔ صوبہ…

پاکستان کی عوام کو اب سمارٹ موبائل سستے داموں دستیاب ہونگے

حال نیوز۔۔۔۔۔۔ پاکستان کی عوام کو اب سمارٹ موبائل سستے داموں دستیاب ہونگے، پی ٹی اے نے بھاری ٹیکسوں میں کمی کی حمایت کردی، ملک میں موبائل فون سستے ہونے کا امکان ہے، موبائل فونز اب محض لگژری نہیں بلکہ تعلیم، کاروبار، ڈیجیٹل بینکنگ اور آن…

رابی پیرزادہ نے اپنی طلاق کے اہم راز سے پردہ اٹھا دیا

حال نیوز۔۔۔۔۔۔ رابی پیرزادہ نے اپنی طلاق کے اہم راز سے پردہ اٹھا دیا، والدین کے دباو میں آ کر وٹہ سٹہ کی شادی کی، رابی پیرزادہ نے اپنی شادی اور خلع سے متعلق انکشافات کر دیئے۔ پاکستانی میڈیا کی معروف شخصیت، گلوکارہ اور کاروباری خاتون رابی…

منی لانڈرنگ کرنیوالوں کیخلاف گھیرا تنگ، کریک ڈاؤن کا فیصلہ

حال نیوز۔۔۔۔۔۔ منی لانڈرنگ کرنیوالوں کیخلاف گھیرا تنگ، کریک ڈاؤن کا فیصلہ کر لیا گیا، بڑے منی لانڈرز پر مضبوط ہاتھ ڈالا‘ ملوث عناصر کی پوری منی ٹریل کو بے نقاب کیا جائے۔ وزیرداخلہ محسن نقوی نے منی لانڈرنگ میں ملوث مافیا کے خلاف بھرپور کریک…

امریکہ کی وینزویلا میں کارروائی، 150 طیاروں نے شمولیت کی

حال نیوز۔۔۔۔۔۔ امریکہ کی وینزویلا میں کارروائی، 150 طیاروں نے شمولیت کی، آپریشن کی تیاری کئی ماہ سے جاری تھی اور اس میں دہائیوں کے عسکری تجربے سے فائدہ اٹھایا گیا۔ امریکا کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل ڈین کین نے وینزویلا میں کیے گئے…

انڈین پائلٹ کی نشے میں دھت جہاز اڑانے کی کوشش ناکام

حال نیوز۔۔۔۔۔۔ انڈین پائلٹ کی نشے میں دھت جہاز اڑانے کی کوشش ناکام بنا دی گئی، ایئر انڈیا کا پائلٹ نشے میں جہاز اڑانے پہنچ گیا، کینیڈا میں پرواز روک دی گئی، بھارتی ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سول ایوی ایشن سے بھی اس واقعے کے بعد ایئر انڈیا کے چار…

وینزویلا پر امریکی حملہ، سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب

حال نیوز۔۔۔۔۔۔ وینزویلا پر امریکی حملہ، سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا گیا، فوجی کارروائی پر بڑھتی ہوئی عالمی تشویش اور بین الاقوامی نظام کو لاحق ممکنہ خطرات پر غور کیا جائے گا، سفارتی حلقوں کے مطابق سلامتی کونسل کے اجلاس میں سخت…

بنگلہ دیش ڈٹ گیا انڈیا میں ورلڈ کپ میچز کھیلنے سے انکار

حال نیوز۔۔۔۔۔۔ بنگلہ دیش ڈٹ گیا انڈیا میں ورلڈ کپ میچز کھیلنے سے انکار، اگر ایک بنگلہ دیشی کھلاڑی محفوظ نہیں تو قومی ٹیم بھی بھارت میں میچ کھیلنے کے دوران محفوظ محسوس نہیں کر سکتی،مشیرکھیل بول پڑے۔ بنگلادیش کے ورلڈ کپ میچز بھارت سے منتقل…