Browsing Category
تازہ ترین
گزشتہ روز جلنے والے رکشے کے ڈرائیور کی داد رسی، وزیراعلیٰ نے گلے لگا لیا
حال نیوز۔۔۔۔۔۔۔ گزشتہ روز جلنے والے رکشے کے ڈرائیور کی داد رسی، وزیراعلیٰ نے گلے لگا لیا، نئے رکشہ کی خریداری کے لئے مالی معاونت کی فراہمی، ناروا روئیے میں ملوث پولیس اہلکار کو معطل کرکرکے تحقیقات کا حکم دے دیا۔ انصاف اور انسانی ہمدردی کی…
پاکستانی فوج کا بیان غیر زمہ دارانہ، حقائق کے منافی ہے، افغان طالبان
حال نیوز۔۔۔۔۔۔۔ پاکستانی فوج کا بیان غیر زمہ دارانہ، حقائق کے منافی ہے، افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے پاکستان کے فوجی ترجمان کے بیانات کوغیر ذمہ دارانہ، اشتعال انگیز اور بے بنیاد پروپیگنڈا قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ افغانستان…
عمران خان سے انکی اہلیہ بشری بی بی کی ملاقات، جیل حکام کی تصدیق
حال نیوز۔۔۔۔۔۔۔ عمران خان سے انکی اہلیہ بشری بی بی کی ملاقات، جیل حکام نے تصدیق کر دی، گزشتہ منگل بھی دونوں میاں بیوی کی ملاقات ہوئی، جیل کے باہر سے ان کے کسی عزیز، رشتہ دار یا رہنما کی ملاقات نہیں کروائی گئی۔ راولپنڈی کی اڈیالہ جیل کے…
دہشتگردی نہیں عمران خان کو ختم کرنیکی باتیں ہو رہی ہیں، سہیل آفریدی
حال نیوز۔۔۔۔۔۔۔ دہشتگردی نہیں عمران خان کو ختم کرنیکی باتیں ہو رہی ہیں، اگر انہوں نے دہشتگردی کو ختم کرنا ہوتا تو ہمارے ساتھ بیٹھ کر پالیسی بناتے، ان کے بند کمروں کے فیصلے ہم سے ہمارا امن چھین رہے ہیں، میں تنقید کرتا ہوں تو انہیں اب برا…
ایمان مزاری نے لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف کیخلاف درخواست دائر کر دی
حال نیوز۔۔۔۔۔۔۔ ایمان مزاری نے لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کیخلاف درخواست دائر کر دی، ڈی جی آئی ایس پی آر نے پریس کانفرنس کے ذریعے میرا نام لے کر مجھے غداروں کا وکیل اور غیر ملکی ایجنٹ قرار دیا گیا جو میرے خلاف مقدمے پر اثر انداز ہونے کی…
وینزویلا کے تیل سے حاصل ہونیوالی رقم میرے کنٹرول میں ہوگی، ٹرمپ
حال نیوز۔۔۔۔۔۔۔ وینزویلا کے تیل سے حاصل ہونیوالی رقم میرے کنٹرول میں ہوگی، وینزویلا 30 سے50 ملین بیرل تیل امریکا کے حوالے کریگا، تیل مارکیٹ ریٹ پر فروخت ہوگا‘ رقم میرے کنٹرول میں ہوگی‘ یقینی بنایا جائیگا کہ رقم وینزویلا اور امریکا کے عوام…
آئی سی سی نے بی سی بی کیساتھ تحفظات پر ملکر کام کرنے پر رضا مندی ظاہر کر دی
حال نیوز۔۔۔۔۔۔۔ آئی سی سی نے بی سی بی کیساتھ تحفظات پر ملکر کام کرنے پر رضا مندی ظاہر کر دی، بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی کے ساتھ رابطے کا اعلامیہ جاری کردیا‘الٹی میٹم کی مکمل تردید کر دی گئی۔ بنگلادیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے انٹرنیشنل…
ویرات کوہلی اور بابر اعظم کو جیمز اینڈرسن نے پسندیدہ کرکٹر قرار دے دیا
حال نیوز۔۔۔۔۔۔۔ ویرات کوہلی اور بابر اعظم کو جیمز اینڈرسن نے پسندیدہ کرکٹر قرار دے دیا،میرے پسندیدہ کرکٹر شین وارن،جو روٹ، ٹم ساؤتھی، اے بی ڈی ویلیئرز، پاکستان سے بابر اعظم اور بھارت سے ویرات کوہلی ہیں۔ انگلینڈ کے لیجنڈری فاسٹ بولر جیمز…
سہیل آفریدی رنگ سازی کے بجائے صوبے پر توجہ دیں، خواجہ آصف
حال نیوز۔۔۔۔۔۔۔ سہیل آفریدی رنگ سازی کے بجائے صوبے پر توجہ دیں،پی ٹی آئی کا دہشت گردی کے خلاف کوئی واضح اور دوٹوک مؤقف نہیں، جس کی وجہ سے عوام میں ابہام پایا جاتا ہے، وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کو اپنے صوبے…
ڈاکٹر یاسمین راشد کی میاں نواز شریف کیخلاف الیکشن پٹیشن مسترد
حال نیوز۔۔۔۔۔۔۔ ڈاکٹر یاسمین راشد کی میاں نواز شریف کیخلاف الیکشن پٹیشن مسترد، این اے 130 سے متعلق الیکشن ٹریبونل کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا گیا، الیکشن ایکٹ کے سیکشن 144 کے تحت پٹیشن دائر کرتے وقت تمام قانونی لوازمات پورے کرنا ضروری ہیں،…