Browsing Category

تازہ ترین

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس جہلم ویلی کی جانب سے 15 تا 27 ستمبر 2025 کو شروع ہونے والی ہومن پیپولوما وائرس(ایچ…

جہلم ویلی(پی آئی ڈی)یکم اگست2025 ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس جہلم ویلی کی جانب سے 15 تا 27 ستمبر 2025 کو شروع ہونے والی ہومن پیپولوما وائرس(ایچ پی وی) مہم کے سلسلہ میں آگاہی سیشن منعقد کیا گیا۔ آگاہی سیشن میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر جہلم ویلی ڈاکٹر طاہر…

سیکرٹری انڈسٹری لیبر ویلفیئر خالد محمود مرزا اور ڈائریکٹر لیبر ویلفیئر خواجہ ممتاز احمد کی خصوصی…

میرپور(پی آئی ڈی)یکم اگست 2025 سیکرٹری انڈسٹری لیبر ویلفیئر خالد محمود مرزا اور ڈائریکٹر لیبر ویلفیئر خواجہ ممتاز احمد کی خصوصی ہدایت پر بٹ کڑاھی حادثہ میں جاں بحق ہونے والے ورکرز کی ڈیتھ کلیم کی مد میں آ ٹھ لاکھ روپے کی ادائیگی کردی گئی…

آزاد کشمیر کے وزیر جنگلات چوہدری محمداکمل سرگالہ اور وزیر خوراک چوہدری اکبر ابراہیم نے کہاہے کہ دنیا…

میرپور(پی آئی ڈی)یکم اگست 2025 آزاد کشمیر کے وزیر جنگلات چوہدری محمداکمل سرگالہ اور وزیر خوراک چوہدری اکبر ابراہیم نے کہاہے کہ دنیا بھر کی طرح آزاد کشمیر اور پاکستان میں موسمیاتی تبدیلیوں کے منفی اثرات کے واقعات رونما ہورہے ہیں جو ہماری اور…

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی اور ہیلپنگ ہینڈ فار ریلیف اینڈ ڈیولپمنٹ کے مابین مفاہمتی یادداشت (ایم او…

گلگت قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے سینیٹ ہال میں ہیلپنگ ہینڈ فار ریلیف اینڈ ڈیولپمنٹ (HHRD) کے ساتھ ایک اہم اور بامقصد مفاہمتی یادداشت (MoU) پر دستخط کی تقریب منعقد ہوئی۔ اس شراکت داری کا مقصد معذور بچوں، پسماندہ طبقات اور تعلیم و تربیت صحت…

ریکٹراین ایس ایس پی ڈاکٹر محمد جمیل آفاقی کا این آئی پی پشاور کا دورہ

ریکٹراین ایس ایس پی ڈاکٹر محمد جمیل آفاقی کا این آئی پی پشاور کا دورہ پشاور: نیشنل سکول آف پبلک پالیسی (NSPP) کے ریکٹر ڈاکٹر محمد جمیل آفاقی نے کہا ہے کہ سرکاری ملازمین کو مصنوعی ذہانت کے چیلنجز سے مؤثر طریقے سے نمٹنا چاہیے۔ ان خیالات کا…

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی نیوٹیک اور ہازہ انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے مابین معاہدے کی تقریب…

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی نیوٹیک اور ہازہ انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے مابین معاہدے کی تقریب میں شرکت احسن اقبال کا تقریب سے خطاب : پاکستان کی تقدیر نوجوانوں کے ہاتھ میں  ہے دو تہائی آبادی 30 سال سے کم عمر نوجوانوں پر مشتمل ہے:…

پاکستان میں متبادل نظامِ انصاف کے فروغ کے لیے IMAC اور مدینہ فاؤنڈیشن کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر…

اسلام آباد، 31 جولائی 2025 – انٹرنیشنل میڈی ایشن اینڈ آربیٹریشن سینٹر، جو وفاقی وزارتِ قانون و انصاف کے زیرِ انتظام قائم کیا گیا ایک ادارہ ہے، اور مدینہ فاؤنڈیشن کے درمیان آج وزارتِ قانون و انصاف، اسلام آباد میں ایک باوقار تقریب کے دوران…

ٹھٹہ پولیس کی کامیاب کارروائیاں

ٹھٹہ پولیس کی کامیاب کارروائیاں 4 گٹکا مٹیریل سپلائر / فروش اور 3 منشیات فروش سمیت 7 ملزمان گرفتار 8 کلو گٹکا مٹیریل، 355 پڑیاں گٹکا ماوا، 1210 پڑیاں انڈین سفینا، 110 گرام چرس، 10 بیگز دیسی شراب اور موٹر سائیکل برآمد، مقدمات درج آئی جی پی…

وومن ونگ بلوچستان کا تیسرا اجلاس صوبائی کنوینئر سید امان شاہ کی سربراہی میں منعقد

کراچی ( ) :عوام پاکستان پارٹی کے وومن ونگ بلوچستان کا تیسرا اجلاس صوبائی کنوینئر بلوچستان سید امان شاہ کی زیر صدارت کوئٹہ میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں صوبائی جنرل سیکریٹری پروفیسر حلیم صادق، وومن ونگ کی مرکز سے تعلق رکھنے والی رہنماء محترمہ…

گلگت بلتستان میں پائیدار سیاحت، ثقافتی ورثے کے تحفظ اور ماحولیاتی بقا کے فروغ کے لیے محکمہ سیاحت،…

گلگت بلتستان میں پائیدار سیاحت، ثقافتی ورثے کے تحفظ اور ماحولیاتی بقا کے فروغ کے لیے محکمہ سیاحت، کھیل و ثقافت، کے زیر اہتمام کانفرنس بعنوان Peaks and Pathways منعقد کیا گیا۔ جس میں حکومت اور سیاحت کے شعبے سے وابستہ اہم شخصیات نے شرکت کی،…