موٹروے پولیس کے 21 افسران کی انسپکٹر کے عہدوں پر ترقی۔ترجمان موٹروے پولیس

موٹروے پولیس کے 21 افسران کی انسپکٹر کے عہدوں پر ترقی۔ترجمان موٹروے پولیس

لاہور: ترقی پانے والے افسران میں 2 خواتین بھی شامل ہیں،ترجمان

لاہور: ترقی پانے والے افسران میں 13 سینٹرل زون، 8 سینٹرل ون کے شامل، ترجمان

ڈی آئی جی سید فرید علی اور ڈی آئی جی عمران شاہد نے افسران کو رینکس لگائے، ترجمان

لاہور: افسران کی ترقیاں قوانین کے مطابق سنیارٹی اور میرٹ کی بنیاد پرکی گئی ہیں،ترجمان موٹروے پولیس

ڈی آئی جی سید فرید علی اور ڈی آئی جی عمران شاہد کی ترقی پانے والے افسران کو مبارکباد، ترجمان موٹروے پولیس

افسران کی ترقی ان کی بہترین کارکردگی کا اعتراف ہے، ڈی آئی جی سید فرید علی شاہ

ترقیاں افسران کی کا رکردگی کو مزید بڑھاتی ہے،ڈی آئی جی عمران شاہد

ترقی پانے والے افسران محنت اور لگن سے کام کرتے ہوئے ادارے کا نام مزید روشن کریں، ڈی آئی جی سید فرید علی

افسر تعلقات عامہ
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس

You might also like

Comments are closed.