اسلام آباد: تھانہ شہزاد ٹاون کے مختلف علاقوں میں گرینڈ سرچ اینڈ کومنگ آپریشن۔
ترجمان اسلام آباد پولیس
اسلام آباد: تھانہ شہزاد ٹاون کے مختلف علاقوں میں گرینڈ سرچ اینڈ کومنگ آپریشن۔
ایس پی رورل کی سپرویژن میں آپریشن کیا گیا.
سرچ آپریشن میں سی ٹی ڈی اور لیڈیز پولیس نے بھی حصہ لیا۔
آپریشن سے قبل نفری کو آپریشن کے متعلق بریفنگ دی گئی۔
سرچ آپریشن کے دوران, 31 افراد اور 27 گھرانےچیک کیےگیۓ۔
سرچ آپریشن کےدوران07دوکانوں کو چیک۔کیا گیا اور ایک مشتبہ شخص کو تھانہ شفٹ کیا گیا ۔
آپریشن کا مقصد علاقہ میں جرائم کا سدباب کرنا ہے۔
آئی جی اسلام آباد نے جرائم کی بیخ کنی کے لئے ضلع بھر میں گرینڈ سرچ آپریشنز کے احکامات جاری کئے ہیں۔
شہریوں سے گزارش ہے کہ وہ چیک پڑتال کے دوران پولیس سے تعاون کریں۔
شہری کسی بھی مشکوک سرگرمی کے متعلق پولیس کو اطلاع دیں۔، شہریوں کی حفاظت اولین ترجیح ہے۔
Comments are closed.