گلگت؛ بگروٹ گلیشیر پھٹنے سے باپ بیٹا کھائی میں گرے تھے ۔۔۔ ترجمان صوبائی حکومت

گلگت؛ بگروٹ گلیشیر پھٹنے سے باپ بیٹا کھائی میں گرے تھے ۔۔۔ ترجمان صوبائی حکومت

گلگت ؛ مقامی لوگوں اور ریسکیو 1122 نے باپ کو بچا لیا جبکہ بیٹا جابحق ہوئے ۔۔ ترجمان صوبائی حکومت

گلگت ؛ ضلع دیامر کا علاقہ کھنبری میں تازہ سیلابی ریلوں نے ہر طرف تباہی مچا دی ہے ۔ ترجمان

گلگت ؛ کھنبری میں سیلاب نے لوگوں کی کھڑی فصلوں ،زمینوں اور واٹر چینلز کو تباہ کیا ہے ۔۔ ترجمان

گلگت ؛ صوبہ بھر میں سیلابی ریلوں کا سلسلہ جاری ہے ۔۔۔ فیض اللہ فراق

You might also like

Comments are closed.