Browsing Category
Top Headlines
4 اگست یومِ شہداء پولیس – قربانی، فرض شناسی اور عزم کا دن
4 اگست یومِ شہداء پولیس – قربانی، فرض شناسی اور عزم کا دن
﴿وَلَا تَقُوْلُوْا لِمَنْ یُّقْتَلُ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ أَمْوَاتٌۚ بَلْ أَحْیَآءٌ وَّلٰكِنْ لَّا تَشْعُرُوْنَ﴾ – (البقرہ: 154)
ترجمہ: “اور جو اللہ کی راہ میں قتل کیے جائیں، انہیں…
آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے سندھ پولیس کے 10 پولیس افسران کو سزائیں دی ہیں
آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے سندھ پولیس کے 10 پولیس افسران کو سزائیں دی ہیں سزا پانے والے افسران انسپکٹر راو خالد انسپکٹر فاروق سنجرانی انسپکٹر امجد علی کیانی سب انسپیکٹر رانا اجمل انسپکٹر زاہد سراج انسپکٹر طفیل انسپکٹر اختر حسین سب انسپکٹر…
پنجاب بھرمیں 1252ٹریفک حادثات میں 6افراد جاں بحق1504زخمی ہوئے
لاہور: ایمرجنسی سروسزڈیپارٹمنٹ نے گذ شتہ 24گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں 1252ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا جن میں 601افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر نزدیکی ضلعی و تحصیل کے ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔93معمولی زخمی لوگوں کو ریسکیومیڈیکل…
خاتونِ اوّل، بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے وزیرِ صحت سندھ، ڈاکٹر عذرا پیچوہو کے ہمراہ تعلقہ دوڑ، ضلع…
خاتونِ اوّل، بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے وزیرِ صحت سندھ، ڈاکٹر عذرا پیچوہو کے ہمراہ تعلقہ دوڑ، ضلع شہید بینظیرآباد کے گاؤں خادم حسین شر (یوسی عبداللہ لونڈ) میں سندھ پیپلز ہاؤسنگ فار فلڈ ایفیکٹیز کے تحت سیلاب متاثرین کے لیے تعمیر کیے گئے گھروں…
کمشنر نصیرآباد ڈویژن صلاح الدین نورزئی نے کہا ہے کہ نصیرآباد ڈویژن کے تمام اضلاع میں پانچ اگست کو…
نصیرآبا02 اگست: کمشنر نصیرآباد ڈویژن صلاح الدین نورزئی نے کہا ہے کہ نصیرآباد ڈویژن کے تمام اضلاع میں پانچ اگست کو یوم استحصال کشمیر سرکاری سطح پر بھرپور طریقے سے منایا جائے گا۔ اس سلسلے میں تمام اضلاع میں ریلیاں نکالی جائیں گی اور مختلف…
گلگت شہر میں فلاحی ادارہ ہیلپنگ ہینڈ فار ریلیف اینڈ ڈویلپمنٹ کے زیر اہتمام خصوصی افراد کے لیے ایک…
گلگت
گلگت شہر میں فلاحی ادارہ ہیلپنگ ہینڈ فار ریلیف اینڈ ڈویلپمنٹ کے زیر اہتمام خصوصی افراد کے لیے ایک باوقار اور بامقصد تقریب کا انعقاد کیا گیا جس کا مقصد خصوصی افراد کو سہولیات کی فراہمی اور ان کی عملی زندگی کو آسان بنانا تھا۔ اس تقریب کے…
ایرانی صدر دو روزہ دورے پرپاکستان پہنچ گئے،لاہور ایئرپورٹ پر شاندار استقبال
لاہور ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان دو روزہ دورے پر ہفتہ کے روز پاکستان پہنچ گئے ۔لاہور ایئرپورٹ آمد پر پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف ، وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف اور وفاقی وزیر ہائوسنگ ریاض حسین پیرزادہ نے انکا پرتپاک…
ایرانی صدر کی مزار اقبال پر حاضری ، پھولوں کی چادر چڑھائی ، فاتحہ خوانی کی
لاہور اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے ہفتہ کے روز مفکرِ پاکستان، شاعر مشرق حضرت علامہ محمد اقبال کے مزار پر حاضری دی، پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی،مزار اقبال پہنچنے پر پنجاب رینجرز کے چاق و چوبند دستے نے…
ٹھٹہ پولیس کی کامیاب کارروائی بلائنڈ مرڈر کیا میں ملوث 5 ملزمان گرفتار
تفصیلات کے مطابق 21 جولائی 2025 کو رات کے وقت ملزمان نے ہائی اسکول جھرک کے قریب بھینسوں کے تبیلے میں انور ولد نور محمد ملاح کو کلہاڑیوں کے وار سے زخمی کرکے فرار ہوگئے تھے ایسی اطلاع ملنے پر جھرک پولیس بروقت جائے وقوعہ پر پہنچ کر پولیس کی…
پشاور میں قصائی کی دوکان پر چھاپہ ، 3 ہزار 5 سو کلو گرام سے زائد کم عمر بچھڑوں اور باسی گوشت برآمد…
خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی کی جانب سے رات گئے پشاور کے علاقے تہکال پایاں میں بڑی کارروائی عمل میں لائی گئی۔ ڈائریکٹر آپریشنز اختر نواز کی نگرانی میں خفیہ اطلاع پر فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے قصاب کی ایک دکان پر چھاپہ مارا۔…