Browsing Category
Top Headlines
حماس نے مزید 2اسرائیلی قیدیوں کی لاشیں دیدیں، 15 فلسطینیوں کی میت وصول
حال نیوز۔۔۔۔۔۔۔حماس کی جانب سے مزید 2اسرائیلی قیدیوں کی لاشیں اسرائیل کے حوالے کر دی گئیں جبکہ 15 فلسطینیوں کی میت وصول کی گئیں۔ ریڈ کراس کمیٹی نے غزہ میں زیر حراست 2اسرائیلی قیدیوں کی لاشیں وصول کر لی۔حماس نے اعلان کیا تھا کہ وہ اسرائیل…
بلوچستان کی ترقی اور خوشحالی کیلئے نوجوانوں کو بااختیار بنانا ہو گا، جنرل عاصم منیر
حال نیوز۔۔۔۔۔۔۔بلوچستان کی ترقی اور خوشحالی کیلئے نوجوانوں کو بااختیار بنانا ہو گا، ذاتی سیاسی ایجنڈوں کی نفی کرنے کی ضرورت ہے،ہندوستانی سپانسرڈ پراکسیز، فتنہ الہندوستان اور فتنہ الخوارج تشدد کو ہوا دینے کیلئے بدنیتی سے عوام دشمن و ترقی…
آزاد جموں وکشمیر حکومت خاتمے کے قریب، مسلم لیگ ن کا علیحدگی کا اعلان
حال نیوز۔۔۔۔۔۔۔آزاد جموں وکشمیر میں انوار الحق کی حکومت خطرے میں پڑھ گئی۔ پاکستان پیپلز پارٹی نے وزیراعظم آزاد کشمیر کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کی تیار کر لی جبکہ مسلم لیگ ن آزاد کشمیر نے حکومت سے علیحدگی اور اپوزیشن میں بیٹھنے کا اعلان…
سپر سٹار عامر خان کیلئے بڑی خوشخبری، ان کی بیٹی ایرا خان نے ایک خبر شیئر کر دی
حال نیوز۔۔۔۔۔۔۔انڈین فلم انڈسٹری کے سپر سٹار عامر خان کیلئے بڑی خوشخبری آ گئی، ان کی بیٹی ایرا خان نے ایک خبر شیئر کر دی۔ انڈین اسٹار اداکار عامر خان کی صاحبزادی ایرا خان نے اپنی مکمل ذہنی صحت کی خبر شیئر کردی۔ ایرا خان نے سوشل میڈیا پر…
انڈیا نے ایشیاء کپ میں وہ کیا جو کبھی کھیلوں میں نہیں ہوا، سلمان علی آغا
حال نیوز۔۔۔۔سلمان علی آغا پاکستان ٹی ٹوینٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان کا کہنا تھا کہ انڈیا کا ایشیا کپ میں رویہ کرکٹ کی توہین ہے، ایشیاء کپ ٹورنامنٹ میں جو کچھ ہوا وہ کافی مایوس کن تھا، ہاتھ نہ ملانا کرکٹ کی توہین ہے۔
سلمان علی آغا نے فائنل کی…
آزادی کا دن قربانیوں اور قومی اتحاد کی یاد دہانی ہے، سرفراز بگٹی
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا یومِ آزادی کی مرکزی تقریب میں خطاب
کوئٹہ میں 78ویں یومِ آزادی کی مرکزی تقریب اسپیکر صوبائی اسمبلی کے ہمراہ پرچم کشائی سے شروع ہوئی۔ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے تقریب سے خطاب میں کہا کہ…
ناصر آفتاب صاحب نے بروقت کامیاب کاروائی کرکے بدنام زمانہ ڈکیت کو گرفتار کرنے پر ایس ایس پی جیکب آباد…
ناصر آفتاب صاحب
نے بروقت کامیاب کاروائی کرکے بدنام زمانہ ڈکیت کو گرفتار کرنے پر ایس ایس پی جیکب آباد محمد کلیم ملک اور اسکی ٹیم کے لیے نقد انعامات و اعزازات دینے کے احکامات جاری کردیٸے ہیں۔
علاقے میں دہشت کی علامت اور بدنام زمانہ مارفانی گینگ کا اہم سرغنہ جھانزیب تھیم گرفتار,کلاشنکوف…
علاقے میں دہشت کی علامت اور بدنام زمانہ مارفانی گینگ کا اہم سرغنہ جھانزیب تھیم گرفتار,کلاشنکوف برآمد۔
ڈاکو جھانزیب تھیم ضلع شکارپور کے بدنام مارفانی گینگ کا اہم کارندہ اور خطرناک مجرم ہے، جو گزشتہ عرصے سے اغوا برائے تاوان ، پولیس مقابلوں،…
بلتستان کے مثالی امن و امان میں علمائے کرام اور مشائخ عظام کا کردار قابل تحسین ہے: ڈپٹی کمشنر سکردو
بلتستان کے مثالی امن و امان میں علمائے کرام اور مشائخ عظام کا کردار قابل تحسین ہے: ڈپٹی کمشنر سکردو
ڈپٹی کمشنر سکردو حمزہ مراد کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں تمام مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے معزز علمائے کرام اور امن کمیٹی کے…
ڈائریکٹر جنرل گلگت ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی ہدایت پر جی ڈی اے کی ٹیم گھڑی باغ میں قومی پرچم نصب کر رہی ہے
سکردو: محکمہ انفارمیشن ٹیکنالوجی گلگت بلتستان کے زیرِ اہتمام بوائز ڈگری کالج سکردو میں ایک پروقار سرٹیفیکیٹ ڈسٹریبیوشن تقریب منعقد ہوئی، جس میں دو اہم تربیتی پروگرامز کے تحت تربیت مکمل کرنے والے بلتستان کے طلباء و طالبات کو اسناد سے نوازا…