Browsing Category

Top Headlines

بلوچستان کے لوگ 80 کی دہائی میں رہنے پر مجبور، موبائل ڈیٹا پھر بند

حال نیوز۔۔۔۔۔۔بلوچستان کے لوگ 80 کی دہائی میں رہنے پر مجبور، حکومت کی جانب سے موبائل انٹرنیٹ ڈیٹا پھر بند کر دیا گیا، 61ویں بار شہری، طلبہ اور کاروباری طبقہ شدید مشکلات کا شکار ہو گئے، شہر کے عوام کا مطالبہ: انٹرنیٹ بند کرنے کو آخری حربہ…

تحریک جدوجہد کا نام ہے کسی تشدد کا نہیں، مولانا فضل الرحمن

حال نیوز۔۔۔۔تحریک جدوجہد کا نام ہے کسی تشدد کا نہیں، ڈھاکا خیرسگالی کا پیغام لائے ہیں‘ یہاں سے لیکر پاکستان جائیں گے، اگر بنگلا دیش کے لوگ پیدل ہماری طرف آئیں گے تو پاکستان کے لوگ دوڑ کر ان کی طرف جائیں گے، عقیدہ ختم نبوت امت میں وحدت و…

اسرائیلی عوام کی جارحیت، مسجد کو آگ لگا دی، فلسطینیوں پر مظالم جاری

حال نیوز۔۔۔۔۔اسرائیلی عوام کی جارحیت، مسجد کو آگ لگا دی، فلسطینیوں پر مظالم جاری، اسرائیلی جنگی طیاروں کے مشرقی غزہ میں فضائی حملے، مزید 3فلسطینی شہید، فلسطین میں شہدا کی مجموعی تعداد 69ہزار 182ہوگئی، 20ہزار معصوم بچے بھی شامل ہیں،…

پاکستان میں دہشت گردی کیلئے افغان سرزمین استعمال ہو رہی ہے، اسحاق ڈار

حال نیوز۔۔۔۔۔پاکستان میں دہشت گردی کیلئے افغان سرزمین استعمال ہو رہی ہے،  ملک میں دہشت گردی کے حوالے سے تمام اداروں کو بلا کر بریفنگ لی جائے‘ افغانستان سے ایک مطالبہ کیا تھا کہ اپنی سرزمین کو پاکستان کے خلاف استعمال نہ ہونے دیں اور ٹی ٹی…

بلوچستان، پوست کی فصلوں کیخلاف آپریشن، متعدد کھیت تلف

حال نیوز۔۔۔۔۔بلوچستان میں پوست کی فصلوں کیخلاف آپریشن، متعدد کھیت تلف کر دیئے گئے، صوبے میں منشیات کے خاتمے تک مہم جاری رکھنے کا اعلان، کاشتکاروں کے لیے متبادل روزگار کے منصوبے بھی زیرِ غور ہیں۔ بلوچستان میں پوست کی غیر قانونی کاشت کے خلاف…

ویزا پالیسی میں مزید سختیاں، موٹے افراد اب امریکہ نہیں جا سکیں گے

حال نیوز۔۔۔۔۔۔ویزا پالیسی میں مزید سختیاں، موٹے افراد اب امریکہ نہیں جا سکیں گے، امریکا کی نئی ویزا پالیسی کے مطابق موٹاپا اور ذیابیطس میں مبتلا افراد کا داخلہ بندکر دیا گیا ہے، امریکا کی حکومت نے ایک نئے فیصلے کے تحت موٹاپے اور ذیابیطس میں…

فلم تھما کی بلاک بسٹر کامیابی کے بعد اداکارہ رشمیکا مندانا خوشی سے نہال

حال نیوز۔۔۔۔۔۔فلم تھما کی بلاک بسٹر کامیابی کے بعد اداکارہ رشمیکا مندانا خوشی سے نہال ہو گئیں۔ کسی ایک سپر اسٹار کے ساتھ کام کا موقع ملا تو وہ پربھاس ہوں گے۔ معروف انڈین اداکارہ رشمیکا مندانا اپنی تازہ ترین فلم ”تھما“کی شاندار کامیابی کے…

27 ویں آئینی ترمیم کی منظوری، حکومت کیلئے پیپلز پارٹی کی حمایت ناگزیر

حال نیوز۔۔۔۔۔۔۔27 ویں آئینی ترمیم کی منظوری، حکومت کیلئے پیپلز پارٹی کی حمایت ناگزیر ہو گئی۔ وفاقی حکومت نے 27 ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے لیے جلد بازی نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا، پاکستان تحریک انصاف، جمعیت علماء اسلام سمیت دیگر اپوزیشن…

فوج سیاست میں الجھنا نہیں چاہتی، دہشتگردوں سے بات نہیں ہوگی، پاک فوج

حال نیوز۔۔۔۔۔۔فوج سیاست میں الجھنا نہیں چاہتی، دہشتگردوں سے بات نہیں ہوگی۔ پاکستان کی سیکیورٹی کے ضامن مسلح افواج ہیں یہ ضمانت کابل کو نہیں دینی۔ افغانستان میں ڈرون حملوں پر امریکا سے کوئی معاہدہ نہیں، طالبان نے کوئی باضابطہ شکایت نہیں…

اراکین بلوچستان اسمبلی کے فرانس میں سیر سپاٹے، عوام کا پیسہ اڑانے لگے

حال نیوز۔۔۔۔۔۔اراکین بلوچستان اسمبلی کے فرانس میں سیر سپاٹے، عوام کا پیسہ اڑانے لگے۔ تصاویر وائرل ہونے پر عوامی غصے میں اضافہ ہو گیا۔ عوامی وسائل کا ضیاع قرار، مالی بحران میں غیر ملکی دورہ عوام سے ناانصافی ہے۔ بلوچستان اسمبلی کے ایک اعلی…