پنجاب کے 40 ریلوے اسٹیشنز پر مفت وائی فائی سروس شروع کرنے کا اعلان

وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے اعلان کیا ہے کہ پنجاب میں 40 ریلوے اسٹیشنز کو مفت وائی فائی سے آراستہ کیا جائے گا، جس کا مقصد مسافروں کی سہولت اور جدید ریلوے نظام کے اہداف کو فروغ دینا ہے-مفت وائی فائی سروس خاص طور پر طویل سفر کرنے والوں اور اسٹیشن پر انتظار کرنے والے افراد کی سہولت کے لیے مفید سمجھی جا رہی ہے

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.