پاکستان میں مراکش کے سفیر محمد کارمون کی صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے ایوانِ صدر میں ملاقات

پاکستان میں مراکش کے سفیر محمد کارمون کی صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے ایوانِ صدر میں ملاقات

صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا پاکستان اور مراکش کے برادرانہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر زور

پاکستان اور مراکش کے تعلقات مشترکہ عقیدے، اقدار اور باہمی احترام پر مبنی ہیں — صدرِ مملکت

پاکستان کا مراکش کے ساتھ مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون بڑھانے کا عزم — صدرِ مملکت

پاکستان مراکش کیساتھ معاشی تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا ہے، دونوں ملکوں میں تعاون کے وسیع مواقع موجود ہیں — صدرِ مملکت

صدرِ مملکت نے 2022 کے سیلاب میں پاکستان کی مدد پر مراکش کا شکریہ ادا کیا

صدرِ مملکت کی شاہ محمد ششم کی صحت کے لیے نیک خواہشات کا اظہار –
*****

You might also like

Comments are closed.