ترجمان اسلام آباد پولیس
آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر پیغام۔
پاکستان اور پاکستان سے باہر رہنے والے پاکستانیوں کو جشن آزادی بہت بہت مبارک۔
آزادی ایک بہت بڑی نعمت اور بڑا دن ہے اسے بھرپور طریقے سے منائیں۔ آئی جی اسلام آباد
آزادی منائیں لیکن ساتھ ہی ساتھ اپنے آس پاس لوگوں کا بھی خیال رکھیں۔ سید علی ناصر رضوی
آزادی مناتے ہوئے ہلڑبازی، ون ویلنگ، ہوائی فائرنگ ہرگز نہ کریں۔ سید علی ناصر رضوی
پارکوں میں آنے والی فیمیلیز، خواتین کو ہرگز تنگ نہ کریں۔ آئی جی اسلام آباد
اسلام آباد پولیس نے یوم آزادی کے سلسلہ میں مربوط سیکیورٹی پلان ترتیب دیا ہے۔ آئی جی اسلام آباد
اسلام آباد پولیس کے 4000 سے زائد افسران پر مشتمل دستے شہر میں تعینات ہوں گے۔ سید علی ناصر رضوی
قانون ہاتھ میں لینے والے، ہوائی فائرنگ، ہلڑبازی، فیمیلیز کو تنگ کرنے پر سخت سے سخت کارروائی ہوگی۔ آئی جی اسلام آباد
ایسی غیر قانونی سرگرمیوں کو ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا۔ سید علی ناصر رضوی
اسلام آباد پولیس کا ایک ایک آفیسر آپ کی حفاظت پر مامور ہوگا۔ سید علی ناصر رضوی
یہ آزادی اس لئے بھی اہم ہے کہ ہمیں تاریخی فتح ملی۔ آئی جی اسلام آباد
ہمیں اپنی افواج پاکستان پر فخر ہے۔ سید علی ناصر رضوی
شہری کسی بھی ایمرجنسی میں پکار 15، 1915، 1715، 1815 پر اطلاع دیں۔ آئی جی اسلام آباد
اسلام آباد پولیس آپ کی مدد کے لئے 24/7 سڑکوں پر موجود ہے۔ سید علی ناصر رضوی
Comments are closed.