حج درخواستوں کی وصولی کا دوسرا مرحلہ شروع ہو گیا: ترجمان مذہبی امور

حج درخواستوں کی وصولی کا دوسرا مرحلہ شروع ہو گیا: ترجمان مذہبی امور

وزارت کے آن لائن پورٹل اور نامزد بینکوں سے حج درخواستوں کی وصولی جاری ہے

اخراجات کی پہلی قسط کے ساتھ درخواستوں کی وصولی 16 اگست تک جاری رہے گی

دوسرے مرحلے میں غیر رجسٹرڈ عازمین حج بھی درخواست جمع کر سکیں گے

سمندر پار پاکستانی بھی قریبی عزیز کے ذریعے نامزد بینکوں میں حج کا داخلہ کروا سکتے ہیں

بیرون ملک مقیم افراد میڈیکل فٹنس سرٹیفکیٹ وطن پہنچنے پر جمع کروائیں گے

کوٹہ مکمل ہوتے ہی حج درخواستوں کی وصولی روکنے کا اعلان کر دیا جائے گا: ترجمان

You might also like

Comments are closed.