11 اگست 2025
گلگت۔
معاون خصوصی برائے اطلاعات حکومت گلگت بلتستان ایمان شاہ کا دنیور نالہ حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
صوبائی حکومت متاثرین کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتی ہے۔ایمان شاہ
ریسکیو آپریشن تیز کرنے کے لیے متعلقہ محکموں کو فوری احکامات جاری
وزیر اعلیٰ نے زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کی۔ایمان شاہ
زخمیوں کے علاج میں کسی قسم کی کوتاہی نہ برتنے کی ہدایت۔معاون خصوصی اطلاعات
ایمان شاہ کا جاں بحق رضاکاروں کے لواحقین سے گہری ہمدردی اور تعزیت کا اظہار
حکومت متاثرہ خاندانوں کو ہر ممکن تعاون فراہم کرے گی۔
ایمان شاہ
Comments are closed.