· 6 اگست کے حوالے سے اسپیکر سندھ اسمبلی سید اویس قادر شاہ کا پیغام

· 6 اگست کے حوالے سے اسپیکر سندھ اسمبلی سید اویس قادر شاہ کا پیغام

· 6 اگست 1990 بھی 5 جولائی 1977 کی طرح پاکستان کی جمہوری تاریخ کا ایک اور سیاہ دن ہے، سید اویس قادر شاہ

· 6 اگست 1990 کو شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی منتخب جمہوری حکومت کو برطرف کیا گیا، اسپیکر سندھ اسمبلی

· جنرل ضیاء کے بعد بحال ہونے والی جمہوریت کا سفر بیچ راستے میں روک دیا گیا، سید اویس قادر شاہ

· غیر جمہوری قوتیں ابتدا سے پاکستان پیپلز پارٹی کے خلاف سرگرم رہی ہیں، اسپیکر سندھ اسمبلی

· 6 اگست 1990 کو اسلامی دنیا کی پہلی منتخب خاتون وزیراعظم کو عہدے سے ہٹایا گیا، سید اویس قادر شاہ

· سازشوں اور معزولی کے باوجود شہید محترمہ بے نظیر بھٹو نے مفاہمت اور پرامن سیاست کو ترجیح دی، اسپیکر سندھ اسمبلی

· معزولی کے بعد بھی شہید محترمہ بے نظیر بھٹو نے سیاسی جدوجہد جاری رکھی اور 1993 میں دوبارہ وزیراعظم منتخب ہوئیں، سید اویس قادر شاہ

You might also like

Comments are closed.