ٹھٹہ پولیس کا منشیات، جرائم پیشہ عناصر، عادی مجرمان، گٹکا، مین پڑی کے خلاف کریک ڈاؤن تیزی سے جاری۔

ٹھٹہ پولیس کا منشیات، جرائم پیشہ عناصر، عادی مجرمان، گٹکا، مین پڑی کے خلاف کریک ڈاؤن تیزی سے جاری۔

ایس ایچ او تھانہ ٹھٹہ سب انسپیکٹر مظفر علی خالدی بمعہ اسٹاف نے خفیہ اطلاع ملنے پر ٹھٹہ سجاول روڈ مھران چیک پوسٹ کے قریب کامیاب کارروائی کرکے ٹرک نمبر C-8595 میں گٹکا مٹیریل سپلائی کرنے کی کوشش کو ناکام بناکر ملزم محمد حنیف ولد ولی محمد بھٹی کو گرفتار کرلیا۔

پولیس نے ٹرک کو حراست میں لیکر 330 کلو گٹکا مٹیریل اور 200 پڑیاں گٹکا ماوا برآمد کرکے ملزم کے خلاف تھانہ ٹھٹہ پر گٹکا ائیکٹ کے تحت مقدمہ درج کردیا گیا ہے۔

You might also like

Comments are closed.