اوستامحمد:
گنداخہ پولیس تھانہ کے حدود باغ ٹیل سٹی میں فیس بکی الیکشن میں ایک گروپ نے دوسرے گروپ کو ہرا کر فیس بکی الیکشن جیتنے کی خوشی میں مین شہر میں آدھہ گھنٹہ تک وقفہ وقفہ سے فائرنگ، شہر و گردونواح کے علاقوں میں خوف و ہراس جبکہ پولیس خواب خرگوش میں سوئی ہوئی ہے، ذرائع
Comments are closed.