اسپیکر سندھ اسمبلی سید اویس قادر شاہ کا یومِ شہداء پولیس پر پیغام

·       اسپیکر سندھ اسمبلی سید اویس قادر شاہ کا یومِ شہداء پولیس پر پیغام

·       سندھ پولیس کے شہداء کو ہم سلام پیش کرتے ہیں، سید اویس قادر شاہ

·       شہداء نے امن، قانون اور عوام کی حفاظت کے لیے جانیں قربان کیں، اسپیکر سندھ اسمبلی

·       سندھ پولیس کے بہادر جوان دہشتگردوں کے سامنے سیسہ پلائی دیوار بنے، اویس قادر شاہ

·       پولیس شہداء کی قربانیوں کو سنہری حروف میں لکھا جائے گا، اسپیکر سندھ اسمبلی

·       پولیس اہلکاروں کے ورثا کی فلاح حکومت سندھ کی اولین ترجیح ہے، اویس قادر شاہ

·       شہداء کے بچوں کے لیے تعلیم، صحت اور مراعات قابلِ تحسین اقدام ہے، اسپیکر سندھ اسمبلی

·       قوم کو اپنے محافظوں کی قربانیوں پر فخر ہے، اسپیکر سندھ اسمبلی سید اویس قادر شاہ

You might also like

Comments are closed.