4 اگست 2025
گورنر خیبرپختونخوا کا یومِ شہدائے پولیس پر پیغام
گورنر خیبرپختونخوافیصل کریم کنڈی کا خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر کے شہدائے پولیس کو خراجِ عقیدت
گورنر خیبر پختونخوا کا شہداء پولیس کے اہل خانہ سے بھی اظہارِ یکجہتی
شہداء پولیس کے ورثاء کو کبھی تنہا نہیں چھوڑیں گے، فیصل کریم کنڈی
پولیس اہلکاروں نے جانوں کا نذرانہ دے کر قوم کا سر فخر سے بلند کیا، گورنر فیصل کریم کنڈی
بھارتی حمایت یافتہ دہشت گردوں کا خیبر پختونخوا پولیس بہادری سے مقابلہ کر رہی ہے، فیصل کریم کنڈی
خیبرپختونخوا پولیس نے جوانمردی سے دہشت گردوں کے حملوں کو ناکام بنایا، فیصل کریم کنڈی
پولیس فورس کا عزم پوری قوم کے حوصلے کی علامت ہے، فیصل کریم کنڈی
شہداء کی قربانیاں ضرور رنگ لائیں گی، پرامن خیبرپختونخوا کا خواب پورا ہوگا، فیصل کریم کنڈی
ہر پولیس اہلکار کے دل میں شہادت کا جذبہ موجود ہے،فیصل کریم کنڈی
قیام امن کیلئے شہداء پولیس کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی،فیصل کریم کنڈی
Comments are closed.