سینیئر نائب صدر انٹرینشنل یونین آف رائٹرز فاطمہ خان شیروانی کے دورہ ایران، صدر پنجاب انٹرنیشنل یونین آف رائٹرز زوہیب رمضان بھٹی کے دورہ سعودی عربیہ

سرگودھا (راجہ نورالہی عاطف سے) سینیئر نائب صدر انٹرینشنل یونین آف رائٹرز فاطمہ خان شیروانی کے دورہ ایران، صدر پنجاب انٹرنیشنل یونین آف رائٹرز زوہیب رمضان بھٹی کے دورہ سعودی عربیہ کی کامیابی اور حنا یاسمین کی ایک نجی ادارے کے بچوں کے ڈرامہ پروجیکٹس کے لیے بطور جج شرکت کو انٹرنیشنل یونین آف رائٹرز کے مرکزی دفتر میں چیئرمین زبیر احمد انصاری کی جانب سے سجائی گئی ایک بھرپور شام میں کامیابی کا جشن منایا گیا۔اس موقع پر انٹرنیشنل یونین آف رائٹرز کے عہدیداران نے ان کامیابیوں کوبھر پور طریقے سے سراہا اور مبارکباد باد پیش کرتے ہوءے مزید شاندارکامیابیوں کےلیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

You might also like

Comments are closed.