آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے سندھ پولیس کے 10 پولیس افسران کو سزائیں دی ہیں سزا پانے والے افسران انسپکٹر راو خالد انسپکٹر فاروق سنجرانی انسپکٹر امجد علی کیانی سب انسپیکٹر رانا اجمل انسپکٹر زاہد سراج انسپکٹر طفیل انسپکٹر اختر حسین سب انسپکٹر عمران خان سب انسپکٹر عبدلشکور لاکھو اور خمیسو خان بروہی شامل
Comments are closed.