میں اپنے موقف پر قائم ہوں کہ قومی اسمبلی اور سینٹ میں نمائندگی نہ ہونے کی وجہ سےہر قسم کے ٹیکسز اور کسی بھی قسم کی رعایت اور استثنیٰ سے گلگت بلتستان کے عوام کو مستفید ہونا چاہیئے

میں اپنے موقف پر قائم ہوں کہ قومی اسمبلی اور سینٹ میں نمائندگی نہ ہونے کی وجہ سےہر قسم کے ٹیکسز اور کسی بھی قسم کی رعایت اور استثنیٰ سے گلگت بلتستان کے عوام کو مستفید ہونا چاہیئے نہ کہ خیبر پختونخواہ، بلوچستان، سندھ اور پنجاب سے تعلق رکھنے والے کھرپ پتی تاجر نما سمگلرز !!!!!!!!! ایمان شاہ وزیر اطلاعات گلگت بلتستان

You might also like

Comments are closed.