*ٹھٹہ پولیس کی کارروائی**قتل کی واردات میں فرار ملزم گرفتار*
تفصیلات کے مطابق آج پولیس کسٹڈی سے قتل کی واردات میں مطلوب 1 ملزم فرار ہوگیا تھا۔
ایس ایس پی ٹھٹہ کے سخت نوٹس لینے پر جھرک پولیس کی جانب سے قتل کی واردات میں مطلوب ملزم داد ولد محمد بخش سولنگی کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ مزید تفتیش جاری ہے۔
مزید ایس ایس پی ٹھٹہ نے ایس ڈی پی او جھرک کو تھانہ جھرک پر تعینات اہلکاروں کی انکوائری کرکے رپورٹ دینے کی ہدایات جاری کردی ہیں۔ مزید قصوروار ثابت ہونے والے اہلکاروں کے خلاف محکمانہ کارروائی عمل میں لائی جائیگی۔
Comments are closed.