صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا ضلع ژوب
کے علاقے سمبازہ میں بھارتی اسپانسرڈ دہشت گردوں کی ہلاکت پر سیکیورٹی فورسز کو شاندار خراجِ تحسین
گزشتہ چار روز میں 50 بھارتی اسپانسرڈ دہشت گردوں کی ہلاکت سیکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ مہارت، بہادری اور عزم کا منہ بولتا ثبوت ہے — صدرِ مملکت آصف علی زرداری
قوم دہشت گردی کے خلاف اپنی بہادر مسلح افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے — صدر مملکت
پاکستان کے امن، استحکام اور ترقی کے دشمن کبھی کامیاب نہیں ہوں گے — صدر مملکت
دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک یہ جنگ پوری قوت سے جاری رہے گی — صدر مملکت
Comments are closed.