لیاری لی مارکیٹ گرین ٹمبر اینڈ آئرن مارکیٹ ایسوسی ایشن کے زیرِ اہتمام معرکہ حق جشنِ آزادی کی مناسبت سے تقریب کا انعقاد کیا گیا

لیاری لی مارکیٹ گرین ٹمبر اینڈ آئرن مارکیٹ ایسوسی ایشن کے زیرِ اہتمام معرکہ حق جشنِ آزادی کی مناسبت سے تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس تقریب میں متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینئر مرکزی رہنماء ڈاکٹر فاروق ستار کی شرکت کی اور تقریب کے شرکاء سے خطاب کیا بعد ازاں پرچم کشائی کی اور کیک کاٹا۔۔۔!!!

اس موقع پر متحدہ بزنس فورم کے ذمہ داران بھی موجود تھے۔۔۔!!!

You might also like

Comments are closed.