وفاقی وزیر و صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا انجینئر امیر مقام کا گلگت دینور منو گاہ سانحے پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار

وفاقی وزیر و صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا انجینئر امیر مقام کا گلگت دینور منو گاہ سانحے پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار

قیمتی انسانی جانوں کے نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

جابحق ہونے والوں کے لواحقین سے ہمدردی کا اظہار

دکھ کی اس گھڑی میں غمزدہ خاندانوں کے ساتھ ہیں۔

جان قربان کرنے والے رضاکاروں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں.

قیمتی جانوں کے ضیاع پر پوری قوم سوگوار ہے.

زخمی رضاکاروں کی جلد صحتیابی کے لیے دعا

زخمیوں کے علاج کے لیے تمام تر سہولیات کو یقینی بنایا جائے.

You might also like

Comments are closed.