اپدیٹ
گلگت ۔ دنیور نالے میں مٹی کا تودہ گرنے سے 8 افراد جابحق ہوئے ہیں ۔۔۔ ترجمان حکومت گلگت بلتستان
گلگت ؛ رضاکار واٹر چینل کی بحالی کا کام کر رہے تھے ۔۔۔ ترجمان صوبائی حکومت
گلگت ؛ افسوس واقعہ رات 2 بجے کے قریب پیش آیا ۔۔ ترجمان
گلگت ؛ افسوس ناک حادثے میں 15 کے قریب رضاکار دب گئے ہیں ۔۔ فیض اللہ فراق
گلگت ۔ حادثے میں تین سے زائد افراد زخمی ہیں ۔۔ ترجمان
گلگت ؛ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا گیا ہے ، طبی امداد جاری ہے ۔۔ فیض اللہ فراق
گلگت ۔ وزیر اعلی کا نوٹس ، حادثے پر افسوس کا اظہار ، امدادی کاروائیاں تیز کرنے کا حکم ۔۔۔ فیض اللہ فراق
گلگت ۔ گلگت ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔ فیض اللہ فراق
گلگت ؛ مٹی کا تودہ گرنے سے حادثہ پیش آیا ۔۔ فیض اللہ فراق
گلگت ؛ افسوس ناک حادثے پر دل گرفتہ ہیں , گلگت میں سوگ کا عالم ہے ۔۔ فیض اللہ فراق
Comments are closed.