11 اگست 2025
گلگت
وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کا دنیور نالہ حادثے پر اظہار افسوس
حاجی گلبر خان نے متاثرہ خاندانوں سے ہمدردی کا اظہار کیا
جاں بحق افراد کے لواحقین کو حکومتی پالیسی کے تحت معاوضہ دیا جائے گا۔وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان
زخمیوں کو بہتر طبی سہولیات فراہم کی جائیں گی۔حاجی گلبر خان
حکومت غمزدہ خاندانوں کے ساتھ کھڑی ہے،تاثرین کی ہر ممکن مدد یقینی بنائی جائے گی۔وزیر اعلیٰ
حاجی گلبر خان نے ریسکیو آپریشن تیز کرنے کے احکامات جاری کر دیے
صوبائی سکریٹری داخلہ اور ڈی جی جی بی ڈی ایم اے کو فوری اقدامات کی ہدایت
ضلعی انتظامیہ اور ریسکیو اداروں کو متحرک رہنے کی ہدایت
صوبائی سکریٹری صحت کو زخمیوں کو بہتر طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت
وزیر اعلی کا قیمتی انسانی جانوں کے نقصان پر افسوس
جاں بحق افراد کے لواحقین سے ہمدردی کا اظہار
Comments are closed.