وزیر اعلی گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے دنیور نالہ حادثے پر انتہائی دکھ کا اظہار

وزیر اعلی گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے دنیور نالہ حادثے پر انتہائی دکھ کا اظہار کرتے ہوئے صوبائی سکریٹری داخلہ، ڈی جی جی بی ڈی ایم اے ضلعی انتظامیہ، ریسکیو سمیت تمام متعلقہ محکموں کو ریسکیو آپریشن تیز کرنے کے احکامات دیئے ہیں۔صوبائی سکریٹری صحت کو زخمیوں کو بہتر طبی سہولیات کی فراہمی کرنے کی بھی ہدایت کی ہے ۔ وزیر اعلی قیمتی انسانی جانوں کے نقصان پر بھی دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے دنیور نالے میں جابحق ہونے والوں کے لواحقین سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے

You might also like

Comments are closed.