علاقے میں دہشت کی علامت اور بدنام زمانہ مارفانی گینگ کا اہم سرغنہ جھانزیب تھیم گرفتار,کلاشنکوف برآمد۔

علاقے میں دہشت کی علامت اور بدنام زمانہ مارفانی گینگ کا اہم سرغنہ جھانزیب تھیم گرفتار,کلاشنکوف برآمد۔
ڈاکو جھانزیب تھیم ضلع شکارپور کے بدنام مارفانی گینگ کا اہم کارندہ اور خطرناک مجرم ہے، جو گزشتہ عرصے سے اغوا برائے تاوان ، پولیس مقابلوں، عوامی و کاروباری مقامات پر فائرنگ اور حراسمنٹ پھیلانے، دہشتگردی اور دیگر سنگین نوعیت کے مقدمات میں جیکب آباد ، شکارپور ، اور بلوچستان پولیس کو انتہاٸی مطلوب تھا۔
جیکب آباد پولیس نے تاجو ڈیرو ڈاؤ اور دوداپور کے علاقے میں کامیاب حکمت عملی کے تحت ملزم کو گرفتار کرلیا۔

You might also like

Comments are closed.