صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا ضلع ژوب میں 14 بھارتی حمایت یافتہ خوارج کے خاتمے پر سیکیورٹی فورسز کو زبردست خراجِ تحسین
دو روز میں 47 دہشت گردوں کا صفایا سیکیورٹی فورسز کی ایک بڑی کامیابی ہے — صدرِ مملکت
دہشت گردی کے ناسور کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے — صدرِ مملکت
قوم دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اپنی سیکیورٹی فورسز کے شانہ بشانہ کھڑی ہے — صدرِ مملکت
Comments are closed.