اسلام آباد۔7اگست :وزیراعظم محمد شہباز شریف سے رکن قومی اسمبلی سردار غلام عباس اور سابق رکن قومی اسمبلی راجہ ریاض نے ملاقات کی اور ملک کی مجموعی و سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ جمعرات کو وزیراعظم ا?فس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق سردار غلام عباس نے اپنے متعلقہ حلقہ سے متعلق امور پر بریفنگ بھی دی
Comments are closed.