اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سابق (ر) چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ میاں اللہ نواز کے انتقال پر اظہار تعزیت۔

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سابق (ر) چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ میاں اللہ نواز کے انتقال پر اظہار تعزیت۔

اسپیکر قومی اسمبلی کا مرحوم جسٹس (ر) میاں اللہ نواز کی عدلیہ کے لیے خدمات کو خراج تحسین۔

جسٹس اللہ نواز نامور ماہرِ قانون تھے انکی خدمات کو تادیر یاد رکھا جائے گا، اسپیکر قومی اسمبلی

جسٹس (ر) میاں اللہ نواز کی وفات ایک ناقابل تلافی نقصان ہے، اسپیکر ایاز صادق

اسپیکر قومی اسمبلی کا سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار

غم اور دکھ کی مشکل گھڑی میں سوگوار خاندان کے غم میں برابر کا شریک ہوں، اسپیکر قومی اسمبلی

اسپیکر قومی اسمبلی کی اللہ تعالیٰ سے مرحوم ے درجات کی بلندی اور لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا،

You might also like

Comments are closed.