صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا رومانیہ کے سابق صدر آئن ایلیسکو کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار
صدرِ مملکت نے حکومتِ پاکستان اور عوام کی جانب سے رومانیہ کی قیادت، عوام اور مرحوم کے اہلِ خانہ سے دلی تعزیت کا اظہار-
آئن ایلیسکو نے رومانیہ کی جمہوری تاریخ میں کلیدی کردار ادا کیا، ان کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی — صدرِ مملکت
دکھ کی اس گھڑی میں پاکستانی قوم رومانیہ کے عوام کے ساتھ ہے — صدر آصف علی زرداری
Comments are closed.