اسلام آباد پولیس کا مختلف علاقوں میں کھلی کچہریوں کا انعقاد۔
ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد محمد شعیب خان نے تھانہ ترنول کے علاقہ میں شہریوں کے مسائل سنے۔
کھلی کچہری میں ایس پی صدر زون کا ظم نقوی ،ایس ڈی پی اوز، ایس ایچ اوز اور شہریوں کی کثیر تعداد شریک ہوئی ۔
ایس ایس پی آپریشنز نے کھلی کچہری میں سائلین کے مسائل براہ راست سن کرفوری حل کے احکامات جاری کیے ۔
قبضہ مافیا ، منشیات فروشی غیرقانونی اسلحہ رکھنے میں ملوث ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا ،ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد
اب کسی شہری کو پولیس کے خلاف شکایت ہو تو کھلی کچہری میں بلاججھک بیان کریں۔
شہریوں کی شکایات پر فوری ایکشن ہوگا۔
شہریوں کی جانب سے کھلی کچہریوں کے انعقاد کروانے پر آئی جی اسلام آباد کا شکریہ۔
متاثرہ شہریوں کو ہرممکن ریلیف مہیا کرنا اور انصاف کا بول بالا کرنا ہماری اولین ترجیح ہے ۔ایس ایس پی آپریشنز
پولیس افسران ایمانداری سے کام کریں گے تو ہی ہماری ٹیم کا حصہ رہیں گے ۔محمد شعیب خان
خواتین اور بچوں پر تشدد کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا ۔
اسلام آباد پولیس میں سخت احتساب کا عمل جاری رہے گا۔ ایس ایس پی آپریشنز
انصاف میں رکاوٹ بننے والے اب نہیں بچیں گے، ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد
شہریوں کی جان ومال کی حفاظت اولین فرض ہے ۔ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد محمد شعیب خان
Comments are closed.