وفاقی پارلیمانی سیکرٹری براءے وزارت مواصلات و ایم این اے انجینئر ملک گل اصغر خان بگھور کے کوآرڈینیٹر انجینئر ملک طاہر ندیم بگھور انکے آفس میں خصوصی ملاقات

سرگودھا (راجہ نورالہی عاطف سے)
وفاقی پارلیمانی سیکرٹری براءے وزارت مواصلات و ایم این اے انجینئر ملک گل اصغر خان بگھور کے کوآرڈینیٹر انجینئر ملک طاہر ندیم بگھور کی انجئیر گل اصغر خان بگھور کی ہدایت پر چیف انجینئر چشمہ جہلم لنک کینال خیر محمد سے انکے آفس میں خصوصی ملاقات ۔ دوران نشست
انجینئر ملک طاہر ندیم بگھور نے چیف انجینئر کو پل حافظاں والی (پیلووینس)کی خستہ حالی کے حوالے سے آگاہ کیا۔ انہوں نے وعدہ کرتے ہوءے کہا کہ
انشاءاللّہ جلد اس پل کی موجود حالت کے سدباب کیلئے لائحہ عمل تیار کیاجاءے گا اور ہرممکن اقدامات اٹھائے جائیں گے تاکہ عوامی مشکلات کا جلد ازالہ کیا جائے گا۔

You might also like

Comments are closed.