گورنر خیبرختونخوا کی بلوچستان کے علاقہ مستونگ میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکا کی مذمت

گورنر خیبرختونخوا کی بلوچستان کے علاقہ مستونگ میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکا کی مذمت

گورنر خیبر پختونخوا کا دھماکے میں میجر رضوان طاہر سمیت 3 سکیورٹی اہلکاروں کی شہادت پر اظہار عقیدت

گورنر گا شہداء کے لواحقںن سے دلی ہمدردی و تعزیت کا اظہار

سیکیورٹی فورسز کی لازوال قربانیوں کو سلام پیش کرتے ہیں، فیصل کریم کنڈی

وطن کے بہادرسپوتوں کی ملک و قوم کیخاطر قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، فیصل کریم کنڈی

دہشتگردوں کیخلاف جنگ میں پوری قوم اپنی مسلح افواج کے ساتھ متحد کھڑی ہے، فیصل کریم کنڈی

You might also like

Comments are closed.