گورنر ہاؤس پشاور میں مون سون شجرکاری مہم برائے سال 2025 کی تقریب

گورنر ہاؤس پشاور میں مون سون شجرکاری مہم برائے سال 2025 کی تقریب

تقریب میں ایرانی قونصل جنرل علی بنفشہ خوا، امریکن قونصل جنرل شانتی مور سمیت ایران و امریکہ قونصلیٹ جنرلز کے عملہ کی شرکت

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے گورنر ہاؤس کے لان میں پودا لگا کر مہم کا باضابطہ اجراء کردیا۔

ایرانی قونصل جنرل اور امریکن قونصل جنرل نے بھی گورنر ہاؤس کے لان میں شجرکاری مہم کے تحت الگ الگ پودے لگائے

تقریب میں ایران و امریکہ کے قونصل جنرلز کو گورنر ہاؤس میں لگائے گئے تاریخی درختوں، پھلدار و موسمیاتی پودوں سے متعلق بریفنگ بھی دی گئی

ماحولیاتی تبدیلی کے چیلنجز سے نمٹنے کے لئے جنگلات کا فروغ اور تحفظ ناگزیر یے، فیصل کریم کنڈی

موسمیاتی تبدیلی کے درپیش چیلنجز سے نمٹنے کیلئے درخت لگانے کی اہمیت اجاگر کرنے کی ضرورت ہے، فیصل کریم کنڈی

ہم سب نے مشترکہ کوششوں سرسبز خیبر پختونخوا یقینی بنانا ہو گا، فیصل کریم کنڈی

ماحولیاتی تبدیلی ایک عالمی چیلنج بن چکی ہے، گورنر خیبرپختونخوا

درخت لگانا ماحولیاتی تحفظ کی طرف ایک مضبوط قدم ہے، فیصل کریم کنڈی

You might also like

Comments are closed.