پشاور میں ورسک روڈ پر کار پر فائرنگ کا واقعہ

6 اگست 2025

پشاور میں ورسک روڈ پر کار پر فائرنگ کا واقعہ

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی فائرنگ کے واقعہ کی مذمت

گورنر خیبرپختونخواکا فائرنگ سے پولیس انسپکٹر علی حسین سمیت 3 افرادکے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس

گورنر خیبرپختونخوا کا دلخراش واقعہ پر دلی رنج و غم کا اظہار

گورنر کا پولیس انسپکٹر سمیت جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی و تعزیت کا اظہار

غمزدہ خاندانوں کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں، فیصل کریم کنڈی

واقعہ انتہائی افسوسناک اور انسانیت دشمن اقدام ہے،فیصل کریم کنڈی

You might also like

Comments are closed.