اے این ایف کا ملک کے مختلف
شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن۔
5 کارروائیوں کے دوران 2 خواتین سمیت 8 ملزمان گرفتار
کاروائیوں میں 64 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 44
کلو منشیات برآمد ۔
فیصل آباد ایئرپورٹ پر بحرین جانے والے مسافر کے پیٹ سے 479 گرام وزنی آئس بھرے کیپسولز برآمد ۔ملزم گرفتار
سنگجانی ٹول پلازہ اسلام آباد کے قریب گاڑی سے 16.8 کلو چرس برآمد ۔ملزم گرفتار ۔
اسلام آباد موٹروے ٹول پلازہ کے قریب بس میں سوار دو خواتین سمیت 3 ملزمان سے 12 کلو چرس برآمد۔
گولڑہ موڑ اسلام آباد کے قریب رکشہ سے 10.5 کلو آئس برآمد ۔ملزم گرفتار
شیر شاہ ٹول پلازہ ملتان کے قریب گاڑی سے 5 کلو آئس
برآمد ۔دو ملزمان برآمد ۔
گرفتار ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
*ترجمان اے این ایف*
Comments are closed.