پہلے وہ درخواست دہندگان اہل ہوں گے جنہوں نے پہلے سے رجسٹریشن کرا رکھی ہے۔ وہ 4 سے 9 اگست کے دوران بینکوں یا آن لائن پورٹل کے ذریعے پہلی قسط ادا کر سکتے ہیں-اگر چند نشستیں خالی رہ جاتی ہیں تو نئے درخواست گزار 11 سے 16 اگست تک درخواستیں دے سکتے ہیں، بشرطیکہ سیٹ دستیاب ہوں