کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے وزیراعلی بلوچستان کے مشیر برائے محنت و افرادی قوت بابا غلام رسول خان عمرانی نے دوست محمد کے ہمراہ ملاقات کی اور اپنے محکمے کی کارکردگی سے متعلق بریفنگ دی۔

Comments are closed.